تاریخِ عالم نے ہزاروں جرنیل پیدا کیے، لیکن دنیا جہاں کے فاتحین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے سامنے طفلِ مکتب لگتے ہیں اور دنیا کے اہلِ انصاف سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی عدل پروری کو دیکھ کر جی کھول کر اُن کی تعریف میں رطب اللسان ہیں
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
یا اللہ تو رحم فرما ، ان جید علماء حفاظ کو شہید کرنے والے درندوں سے بدتر وحشیوں کے ہاتھ فالج زدہ اور شل فرما ، نسلوں میں درندوں نے ہی پیدا ہونا ہے تو ان سب کی آنے والی نسلوں کو بھی ہمیشہ کیلئے منجمد فرما۔
آمین یارب العالمین
#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
شکراً یارب ، الحمدللہ سمیع اللہ سواتی سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر باجوڑ کی تازہ ترین ویڈیو، زخمی ہیں البتہ خطرے سے باہر ہیں اللہ کریم ان سمیت تمام زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
جمعیت علماء کے سینکڑوں کارکنان آج دہشت گردی کی بربریت میں شہید ہوگئے ؟ اگر حکومت بھی صرف تعزیتی بیانات تک محدود رہے گی تو ہم کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں ؟ #جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
ان مٹھی بھر دہشت گرد درندوں کو ملک کے چوک چورہاہوں پر الٹا لٹکاکر نشانہ عبرت بنانا چاہئے ، ریاستی ادارے جب اپنی رٹ قائم کریں گے ۔
#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
باجوڑ ، جمعیت علماء اسلام کے ورکر کنونشن میں بم دھماکہ یہ ثابت کرتا ہے کہ دھماکہ کرنے والے نہ صرف ملک دشمن ہیں بلکہ دین دشمن بھی ہیں۔ انہیں انسانی جان کی ذرا بھی پروا نہیں، خدا تباہ و برباد کرے ان بدبختوں کو نجانے کتنے گھر اجاڑ دیے ہیں اب تک۔ ریاست کہاں کھڑی ہے سیکیورٹی ادارے؟
#BajaurBlast
۔