گوجرہ۔۔عوام کی فرمائش پر ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس میلہ نے گرین بس کا آخری اسٹاپ سول ہسپتال پر کر دیا جس سے عوام کو اور مریضوں کو بہت فائدہ ہو گا ۔
#Govtofpunjab#DCTobateksingh#cmpunjab
یوٹیوب کا ایک انتہائی افسوسناک پہلو ہے کہ ہم چند وہ لوگ جو یوٹیوب پر اسٹیبلش ہو گئے ہیں، اب لوگ ہمیں ہی زیادہ سنتے ہیں، چاہے ہم عدالتوں میں جانے کے بجائے، اپنے گھر بیٹھ کر ہی ویڈیو کیوں نہ کر دیں، چاہے ہم دوسروں کو سن کر اپنی ویڈیو ہی کیوں نہ کر دیں؟
اس کا بہت نقصان ہو رہا ہے،
ہم سے بہت ہی زیادہ قابل رپورٹر اور صحافی یو ٹیوب پر آ رہے ہیں، محنت کررہے ہیں لیکن ان کے وویوز ایک ہزار سے دس ہزار تک ہیں، یہ انتہائی افسوسناک ہے،
اس کا نقصان یہ ہوگا کہ محنت کرنے والے یہ رپورٹرز تھک ہار کر یوٹیوب چھوڑ دیں گے، غیر جانبدارانہ اور بہترین کانٹینٹ آنا رک جائے گا،
ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے،
میری آپ سے درخواست ہے کہ یوٹیوب پر آنے والے ان بہترین صحافیوں کی حوصلہ افزائی کیجیے،
یہ بات چھوڑ دیں کہ ہمیں سنتے ہیں تو بس ہمیں ہی سننا ہے،
ان بہترین رپورٹرز اور صحافیوں کا مایوس ہو کر یوٹیوب ختم کرنے سے ہم چند یوٹیوبرز کا تو بہت فائدہ ہوگا لیکن پاکستان کی صحافت اور لوگوں کا نقصان ہوگا کہ ان کے پاس غیر جانبدارانہ اور بہترین کانٹینٹ نہیں جائے گا،
دوسری اور اہم بات،
اگر کوئی پروفیشنل صحافی اچھا کانٹینٹ اور انفارمیشن دیتا ہے لیکن وہ کسی ایسی پارٹی پر جائز تنقید کرتا ہے جو پار��ی آپ کو پسند ہے تو برداشت پیدا کریں،
اس صحافی کے یوٹیوب چینل اور ٹویٹر پر احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے کومنٹ کیجیے...
میری درخواست ہے کہ ان بہترین نوجوان صحافیوں کی حوصلہ افزائی کیجیے،
ان کی ویڈیوز دیکھیں، ان کو اپنا فیڈ بیک دیں،ہمیں ان کو یوٹیوب پر کامیاب کرنا ہے،
چاہے مجھے سننا چھوڑ دیں لیکن میری آپ سے درخواست ہے کہ ان کو کامیاب کیجیے،
سننے کا ٹائم نہیں ہے تو ان کی ویڈیوز لگا کر چھوڑ دیں، بس ان کو کچھ عرصہ آپ نے ہر صورت سپورٹ کرنا ہے،
ان کے چینل سبسکرائب کریں،نوٹیفکیشن آن کیجیے،
آپ نے ان کو ایک ماہ بھرپور سپورٹ کے بعد فیصلہ کرنا ہے کہ ان کو مستقل سننا ہے یا نہی��؟
ان کو اپنا فیڈ بیک دینا ہے،
ان کی ویڈیوز کے لنک وٹس ایپ گروپس میں شیئر کرنے ہیں،
میرا آپ سے وعدہ ہے کہ آپ کو صرف ان رپورٹرز کا چینل سبسکرائب کرنے کا کہوں گا جن کو سنتا ہوں اور ایمانداری سے سمجھتا ہوں کہ آپ بھی ان کو سنیں،
ایک ماہ بعد چند مزید نام شیئر کروں گا
پلیز سبسکرائب کیجیے
(نوٹ، یہ کورٹ رپورٹرز ہیں، سوشل ایشوز اور دیگر کچھ چیزوں پر بات کرنے والوں کے نام اور لنک الگ سے شیئر کروں گا، انشاء اللہ )
1.عامر سعید عباسی صاحب( @AmirSaeedAbbasi )
https://t.co/R3oqWcCGd0
2.مریم نواز خان صاحبہ ( @maryamnawazkhan )
https://t.co/pxUYNPURH8
3.وسیم ملک صاحب( @iwaseemmalik)
https://t.co/kiWcEzQG6O
4.احتشام کیانی صاحب ( @ehtshamkiani )
https://t.co/uY1w0JTBfg
5.شاہد حسین صاحب (کراچی )
( @ShahidHussainJM )
https://t.co/R3dKkVLZwU
*اسلام آباد میں مولویوں کے سینکڑوں مدرسے ہیں کسی نے بھی بلوچوں کو مہمان سمجھ کر ان کو بسترے اور کھانا نہی دیا۔ ان کو ہزاروں میل دور فلسطین نظر آتا ہے سامنے پڑے لوگ نظر نہیں آتے ۔🙏*
بندے کے پتر کو چائیے کہ وہ پرانے کپڑے پہن لے ایک وقت کا کھانا کم کھا لے, ٹوٹے پھوٹے مکان یا جھونپڑی میں سو جائے ,
مگر اُس سیاسی کنجر کے ڈیرے پہ مت جاے کہ جہاں اس کی قدر صرف الیکشن کے دوران ہو صرف ووٹ لینے کے واسطے ہو۔۔
میاں اشتیاق درویشی