70 سال سے جاری بھارت کی کشمیر میں بربریت پر حکموت کا ساتھ دینے والی عوام نے جب دہلی، ممبئی، کیرالا کی سڑکوں پر
اپنے رشتے داروں کو دم توڑتے دیکھا تو احساس ہوا ہو گا کہ کشمیری بھی صرف مسلمان نہیں انسان بھی ہیں
*#FreeKashmir ۔
*Highlight this point throughout the world.**
70 سال سے جاری بھارت کی کشمیر میں بربریت پر حکموت کا ساتھ دینے والی عوام نے جب دہلی، ممبئی، کیرالا کی سڑکوں پر
اپنے رشتے داروں کو دم توڑتے دیکھا تو احساس ہوا ہو گا کہ کشمیری بھی صرف مسلمان نہیں انسان بھی ہیں
*#FreeKashmir ۔
*Highlight this point throughout the world.**
اگر کوئی شخص عدلیہ کے خلاف بات کرےتو اسے توہینِ عدالت کا نوٹس جاری ہو جاتا ہے لیکن یہاں افواجِ پاکستان کے خلاف ایک پورا بیانیہ ترتیب دیا گیا ہے، جس کتے بلے کا دل کرتا ہےوہ شہیدوں کی افواج کو گالیاں دیتا ہے لیکن ان کے خلاف کوئی توہین کا نوٹس جاری نہیں کرتا
💞بیٹی سے پیار نہیں کیا جاتا بلکہ
بیٹی پر خود ہی پیار آ جاتا ہے
بیٹی سے کھیلتے کھیلتے پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب اسکی رخصتی کا وقت آپہنچا
سٹور کے سامان میں کوئ ٹوٹی پھوٹی گڑیا ملتی ہے
تو ایسا لگتا ہےجیسے پھر سے بچپن لۓ بیٹی بھاگتے ہوئےآۓ گی
💞بابا یہ میری گڑیا ہے💞
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 824 پوائنٹس اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا آج مسلسل 8واں دن تھا، اس دوران 100 انڈيکس تقریباً 3 ہزار پوائنٹس اوپر جاچکا
اسلام علیکم
آج کشمیر میں بھارتی کرفیو کے 100 دن مکمل ہو چکے ہیں حکمران سوائے دلاسوں کہ کچھ نا کر سکے ہزاروں کشمیری شہید ہو چکے عصمتیں لٹ چکی ، اس مسلئے کو اٹھانے کے لیے آج رات 8 بجے ٹرینڈ رکھا گیا ہے ۔ وزیر اعظم اور دیگر شخصیات کو ٹیگ کرنا یے
#کہاں_گئی_شمشیر_پوچھ_رہا_کشمیر
ماۓ نی میں کنہوں آکھاں 😪 😪 بچی پر تشدد😪 اللّه پاک اس بیٹی کو اپنی حفظ ؤ امان میں رکھے 😪😭😭😭ابھی کنفرم نہیں ھے کہ یہ کس جگہ کی ویڈیو ھے اطلاع ملنے پر اس کی معلومات اس ویڈیو کے ساتھ شیئر کر دی ��اۓ گی https://t.co/5r40sDnRpA