Muslim Only 🇵🇰 entrepreneur , writer , thinker, Mentor , Counsellor ,
consultant , 😎
I Am Not Heartless But I Have Just Learned How To Use My Heart Less
عمران خان
ہڈی نہیں ڈال رہے ہیں میڈیا کو اس لیے میڈیا پیچھے پڑا ہے
لیکن یاد رکھیں ہم انصافی عمران خان کو ان شاء اللہ گرنے نہیں دینگے مرتے دم تک ساتھ رہیں گے اور بلا معاوضہ عمران خان کا دفاع کرتے رہیں گے
کون کون ساتھ ھے اپنے لیڈر اپنے کپتان کے ھر پل ھر قدم 😍😎
@ImranKhanPTI
لوگو! ایک مثال بیان کی جارہی ہے، اب اُسے کان لگاکر سنو! تم لوگ اللہ کو چھوڑکر جن جن کو دُعا کے لئے پکارتے ہو، وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لئے سب کے س�� اِکٹھے ہوجائیں، اور اگر مکھی اُن سے کوئی چیز چھین کر لے جائے تو وہ اُس سے چھڑا بھی نہیں سکتے
﴿الحج، ۷۳