السلام علیکم
صبح بخیر
خوشحالی لانے والی سات چیزیں
*قرآن پاک کی تلاوت
*نماز کی پابندی
*اللہ کا شکر ادا کرنا
*مجبور کی مدد کرنا
*گناہوں سے توبہ
*عزیزوں سے اچھا سلوک
*صبح کے وقت سورتہ یسین اور شام کے وقت سورتہ واقعہ کی تلاوت
اسلام و عليكم ورحمة🌸
صبح بخير دوستو🌷
صبر كونا سيكھ لیں۰۰۰۰
اللہ سب جانتا ہے۔ وہ جانتا ہے
آپ کب کن وقتوں سے گزرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جاۓگا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے
#الــلــه_اكـبـر