السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
﷽
اے ہمارے رَبّ ہم جو کام چھپ کر کرتے ہیں، وہ بھی آپ کے علم میں ہیں، اور جو کام علانیہ کرتے ہیں، وہ بھی۔ اور اللہ سے نہ زمین کی کوئی چیز چھپی ہوئی ہے، نہ آسمان کی کوئی چیز۔
﴿سورۃ ابراہیم: ۳۸﴾
معزز فالورز!!
پروموشن کے لیے ہمارے پروموشن ٹویٹ کو فالو کریں.
ہمارا نوٹیفیکیشن آن کریں اور ہماری ٹویٹس کو ریٹویٹ کریں، ریٹویٹ کرنے والے کو فالو کریں اور فالو ملنے پر فالو بیک کریں۔ شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
#صبح_بخیر_زندگی
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد
اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد ♥♥
السلام علیکم ❤️
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
ے ایمان والو روزے تم پر فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے کے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ___