IK fan
عقل یا شعور: علم یا معلومات: قابلیت یا مشہور!
عمران خان کے علاوہ کسی انسان پر یقین نہیں۔
عمران خان ایماندار, سچا پاکستانی, صحیح اور سچا مسلمان
دوستی سے انکار، تھانے دار نے لڑکی کے گھر دھاوا بول دیا --- بیوہ ماں کے سامنے برہنہ کیا اور ڈانس پر مجبور کیا ویڈیو کال پر بھی غیر اخلاقی حرکتیں کرنے کا کہتا --- گھر سے 20 ہزار روپے، سونے کے بندے بھی لے گیا لڑکی
اگر یہ KPKمیں کرتا تو اب تک اس کی لاش مل جاتی۔شوٹ کرو
@ImranKhanPTI
"باو جی کہتے ہیں 14000 ارب پہ ملک دیوالیہ ہونے والا تھا" بتاتا چلوں تب جاری کھاتوں کا خسارہ صرف ڈھائی ارب ڈالر تھا۔ عمران خان کو 30000 ارب قرضہ ملا اور خسارہ 20 ارب ڈالر کا پھر بھی لوگوں کو سمجھ نہیں آرہا پاکستان واقعی کتنی مشکل میں ہے۔۔۔
بچوں پر جنسی تشدد پر ہم نے زینب بل میں سزائے موت کا کہا تھا، لیکن اس بل کو کئی مہینے کمیٹی میں روکے رکھا گیا جس کی صدارت بلاول زرداری کے پاس ہے، اور بعد میں سزائے موت کو اس میں سے ہٹا دیا گیا۔ ہم سینیٹ میں ترمیم پاس کرانے کی پوری کوشش کریں گے۔
جب حکومت سبسڈی دیتی ہے تو جواب بھی لے گی اور پوچھے گی بھی اور مافیا بننے کی کوشش کرنے والوں کو سزا بھی دے گی
ہماری حکومت میں کوئی عوام کو نہیں لوٹ سکتا.
اب تک قانون کی خلاف ورزی کرنے والی 88 ملیں بند کر چکے اور 14 کروڑ جرمانہ وصول کیا جا چکا.
یہ دردناک منظر تین ہٹی نزد لیاقت آباد میں آتشزدگی کا ہے.. میرا حلقہ بھی لگتا ہے , متاثرین کے ساتھ اس وقت وہیں موجود ہوں اگ پر قابو پالیا گیا ہے, 10 منٹ پہلے کی یہ فوٹیج ہے
"عمران خان سے ذاتی دوستی کی وجہ سے پاکستان سے بہت اچھے تعلقات ہیں، ہم دونوں بارڈرز پر بھی کام کررہے ہیں اور تجارت پر بھی ،"امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے ڈیوس میں ملاقات
https://t.co/4bEIQo9eO8
@realDonaldTrump@ImranKhanPTI
خانیوال میں ایس ایچ او کا اہلکاروں سمیت بیوہ خاتون کے گھر دھاوا، ماں کے سامنے بیٹی کو برہنہ کرکے رقص کرنے پر مجبور کیا
https://t.co/blBRfnJv8d
@UsmanAKBuzdar@GOPunjabPK@OfficialDPRPP
ہم میں سے کچھ ایسے منافق لوگ بھی ہیں جو گرین کارڈ کے لیے 40 سالہ گوری سے شادی کرنے کو تیار مگر
جہیز نہ ہونےسے غریب کی 20 سالہ بیٹی سے شادی کرتے انہیں شرم آتی ہے.
ایسے نفسیاتی مریض نہ دھوبی کے رہتے ہیں نہ گھاٹ کے۔۔
Trump had hoped to meet Imran Khan at Davos, even in 2019, I had written that story from Davos then. Well Done PM Imran Khan for adding to Pakistan's Soft Power! Your charisma gives Pakistan depth & stability! https://t.co/OZEH6rBHaW
استغفراللہ
افسوس ناک واقعہ
پنجاب پولیس بھی آر ایس ایس سےمتاثر۔
ایس ایچ او نےبیوہ ماں کےسامنےبیٹی کو برہنہ کرکےڈانس کرنےپرمجبورکردیا۔
@ImranKhanPTI ! آپ نےریاست مدینہ طرز حکمرانی کادرس دیا۔اب آپ مہربانی کرکےاسلامی سزاؤں کو نافظ کریں اور ان خبیس جانورصفت انسانوں کوسرعام پھانسی دے!