🚨 والدین کے لیے اہم پیغام
یہ صرف 16 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ ہے،
لیکن آپ کے بچوں کی زندگی بچا سکتا
ہے۔
اپنے بچوں کو ضرور دکھائیں اور روڈ کراسنگ کی ٹریننگ دیں۔
بغیر دائیں بائیں دیکھے سڑک پار نہ کریں
Blind Spot میں اچانک نہ نکلیں
(وہ جگہ جہاں ڈرائیور آپ کو آئینے میں بھی نہیں دیکھ سکتا)
زیبرا کراسنگ یا پُل استعمال کریں
دائیں → بائیں → دوبارہ دائیں دیکھیں
سرخ بتی پر کبھی نہ ج��ئیں
موبائل اور ہیڈفونز بالکل بند بچوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ابھی اپنے بچوں کو یہ ویڈیو دکھائیں اور سیکھیں۔ #روڈسیفٹی #بچوںکیحفاظت #BlindSpot #TrafficRulesیہ پوسٹ مختصر، واضح، جذبات سے بھری اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے والی ہے۔
آپ اسے براہ راست کاپی کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔
پاکستان کی سمندری حدود 240,000 مربع کلومیٹر ہے ل��کن مزے کی بات پاکستان کی خصوصی درخواست پر 2015 میں اقوام متحدہ نے پاکستان کو بحیرہ عرب میں مذید 50,000 مربع کلومیٹر کا سمندر الاٹ کر دیا جو کہ کافی بڑا سمندری رقبہ بنتا ہے جیسا کہ آپ نقشے میں دیکھ سکتے ہیں
پاکستان نے چین کے تعاون سے سروے کروایا جس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اس سمندری حدود میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر کا پتہ چلا ہے جو کچھ تخمینوں کے مطابق پاکستان کی سمندری حدود میں دنیا کا چوتھا بڑا تیل و گیس کا ذخیرہ ہے جس کی خوشخبری عمران خان نے بھی اپنے دور حکومت میں سنائی تھی اور مراد سعید نے بھی اس کا زکر اپنی کتاب میں کیا
تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان اس سے فائدہ کیوں نہیں اٹھا رہا ۔؟
تجزیہ کاروں کے مطابق اگر پاکستان اس تیل و گیس کو نکال کر کمرشل سطح پر لے آتا ہے تو خطے میں جیو پولیٹیکل صورتحال یکسر تبدیل ہو جائے گی دوبئی امارات، قطر، کویت، بحرین، عمان، سعودیہ ان سب سے زیادہ اہمیت پاکستان کی ہو گی پھر پاکستان واقعی میں دنیا کے فیصلے کرنے لگے گا عوام خوشحال ہو جائے گی بجلی گیس کے مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا۔
بچپن میں والدین ہم سے کہتے تھے کسی اجنبی سے کوئی چیز لے کر مت کھانا تو وہ بلکل ٹھیک کہتے تھے یہ ویڈیو اسکی زندہ مثال ہے
اپنی 18ویں سالگرہ پر Millie Taplin پہلی بار نائٹ کلب گئی
ایک اجنبی نے اسے ایک ڈرنک دی اور کہا یہ پی لو
اس نے ایک گھونٹ لیا
کچھ ہی سیکنڈ بعد اس کا چہرہ سن ہو گیا ہاتھ ٹیڑھے ہو گئے اور پورا جسم سخت ہو گیا
وہ ہوش میں تھی لیکن حرکت نہیں کر پا رہی تھی اور بہت تکلیف میں تھی
اسے فوراً اسپتال لے جایا گیا ڈاکٹروں کے مطابق اسے شاید دو نامعلوم دوائیں دی گئی تھیں ایک جسم کو مفلوج کرنے کے لیے اور دوسری بے ہوش کرنے کے لیے لیکن ٹیسٹ میں ان کی پہچان نہیں ہو سکی
اس کی والدہ نے بعد میں لوگوں کو خبردار کرنے کے لیے ویڈیو جاری کی کہ کبھی بھی کسی اجنبی سے ڈرنک نہ لیں
واہ، میں نے ابھی ایک انتہائی حیرت انگیز کہانی سنی! ایک بچہ بس کی کھڑکی سے گر گیا، اور ایک اسکوٹر سوار نے بغیر ایک لمحہ ضائع کیے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اسے بچا لیا۔ یہ ہوتی ہے حاضر دماغی اور خالص بہادری! 🙏
واقعی ایک حیرت انگیز بہادری کا مظاہرہ۔ ایسے دلیرانہ کام دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ ❤️
میرے خیال سے اللہ پاک سے جنت لینے کا سب سے آسان طریقہ اپنے والدین کی خدمت کرکے ہی ہے۔
ورنہ باقی طریقوں سے بہت مشکل ہے😔😔
چاچا سیانہ نکلا دو چار تھپڑ کھا کے جنت کا سودا کر رہا ہے😊😊
The grandfather of the young boy who died after falling into a manhole near NIPA harshly criticized the authorities, holding them responsible for the tragedy.
#Karachi#Nipa#TOKReports