بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی 🌽 کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
کسان
بجلی امیر غریب سب کی بند ہوتی ہے اس لیے سوشل میڈیا لوڈ شیڈنگ کی چیخیں سن رہا ہے۔ اگرچہ چھتوں پر سولر ہیں اور ساتھ دو دو بیٹریاں بھی ہیں لیکن رات کو دو گھنٹے گزر جائیں تو بیٹری ہاتھ کھڑے کردیتی ہے۔ بجلی اس صحافی کی بھی جاتی ہے جسے حکومت سے خوشامد کے بدلے لاکھوں کا معاوضہ ملتا ہے۔ طویل لوڈ شیڈنگ کے بعد اسکا یوپی ایس جواب دے جاتا ہے۔ جنریٹر چلائے تو خون جلتا ہے اس لیے وہ صحافی بھی چیخ رہا ہے۔ لیکن ایسے کسی شخص کے منہ سے آپ نے غریب کی آواز کبھی نہیں سنی ہوگی۔
تین سال سے گندم کے کاشتکار کو اسکی فصل کا ریٹ نہیں ملا آپ نے کسی کو سوشل میڈیا پر روتے پیٹتے چیختے دیکھا؟ جنکے گھر گرائے جارہے ہیں انکی آوازیں آپ نے سنیں؟ جن کے ہیلتھ کارڈ گئے ان کا رونا دھونا کبھی کان پڑا؟ جو گھر کی چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچ کر اور نا جانے کیسی کیسی ضروریات روک کر بجلی کے بل دیتے رہے ان کا ذکر کبھی آیا؟ وہ جو مختلف فیکٹریوں میں مزدور تھے انکی دیہاڑیاں بس ہوگئیں فیکٹریاں رک گئیں ان کا کبھی ذکر سنا؟ نہیں ؟ لیکن لوڈشیڈنگ کا شور ہی شور ؟ ایسا کیوں؟
ہر کسی کو اپنا درد ہوتا ہے ایک کا درد دوسرے کو نہیں ہوتا۔
Apple has removed Lebanese village names in Southern Lebanon.
As Israel invades, they are already setting the state to justify occupation.
I’ve never seen something like this.
78 years ago, the world made the gravest mistake of establishing a Jewish state on someone else’s land by force. Time to rectify that mistake, and disband that state. Israel is a genocidal state that needs to be no more. Netanyahu must be arrested and put on trial in Hague.
آج تک عمران خان نے کبھی کسی اینکر کو یہ نہیں کہا کہ اس کلپ کو کاٹیں۔ یہ کلپ پروگرام میں نہیں چلنا چاہئے۔
نہ کبھی عمران خان نے کسی اینکر کو پروگرام سے پہلے سوال پوچھے
ان لوگوں کو توشہ خانہ کے اصول توڑ کر گاڑياں لینے کا پتا ہے لیکن غلط الزام عمران خان پر۔
Israel is bombarding, literally bombarding, two Middle East capitals, Beirut and Tehran, killing 100s of civilians, and yet the US and UK media continue to portray Iran as the threat to the region.
Israel has nukes, but Iran is the nuclear threat.
We live in Orwellian times.
The war mongering pedophiles that brought you genocide in Gaza and the most scandalous files of abuse in history are now embroiling the world in a war to distract you in the name of “preserving freedom.”
Bombing a girls elementary school and killing over 30 young children is scratching the surface for these monsters. Truly sickening.
Bombing Iran in the middle of negotiations, while starving Cuba, while genociding Palestinians, while threatening to invade Greenland… the US and Israel are the single greatest threat to humanity and it’s not even close. We are all forced to live in the nightmare they create.