ایرانی حکام نے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ تہران میں امریکی فضائی آپریشن ناکام ہو گیا،امریکی فوج کے ایلیٹ یونٹ کے ان 173 فوجیوں اور افسران کو گرفتار کر لیا گیا جسے "ڈیلٹا فورس" کہا جاتا ہے۔
@MuzzammilAslam3 آپ سے توقع ہے کہ اس بار اٹیچ ڈیپارٹمنٹ اور سیکرٹریٹ کی تنخواہوں میں موجود 100 فیصد سے زائد ڈسپیریٹی کو انشااللہ ضرور ختم کریں گے۔ ایک ہی سول سرونٹ ایکٹ کے تحت کام کرنے والے تنخواہیں مختلف کیو ں لے رہے ہیں ؟
#تنخواہوں_میں_انصاف کیلئے اب پختونخوا حکومت کی باری ہے @MuzzammilAslam3 سے توقع ہے کہ اضافہ نہیں توکم از کم صوبے میں تمام ملازمین کی تنخواہیں ایک جیسی کی جائیں۔
@MuzzammilAslam3
مزمل صاحب! خدا کے لئے اٹیچ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین پر رحم کرکے ڈسپیرٹی ختم کر دیں۔ سیکرٹریٹ ملازمین پر آئے روز مہربانیاں آخر کب تک جاری رہے گی۔
فیلڈ میں کام کرنے والے اٹیچ ڈیپارٹمنٹ ملازمین کی آپ سے امید ہے کہ تنخواہوں میں تفاوت ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.ائیرکنڈیشنڈ دفتر میں بیٹھ کر فائل موو کرنے والے سیکرٹریٹ و پی ایم ایس ملازمین پر مہربانیاں کیوں؟ اتنی ان پروفیشنلزم کیوں؟ اتنی بے انصافی کیوں؟
@MuzzammilAslam3
@Aadiiroy2 اپ مجھے اپنا نمبر دے تاکہ اپ کو کلیئرنس ہو جائے، میں ایک 17 گریڈ آفیسر ہوں اور حکومت خیبرپختونخوا پختونخوا کے ساتھ 2018 سے سروس کر رہا ہوں، میرا نام مجاہد خان ہیں اور تعلق مردان سے ہیں۔
@nisar, @ghalib@aftab
شانگلہ سے تعلق رکھنے والے ایک مرد مجاہد نے گزشتہ روز جدید ٹیکنالوجی کو شکست دے بٹگرام میں بچوں کو ریسکیو کیا
اے مرد مجاہد🥀 تجھے وطن کی ہوائیں سلام پیش کرتی ہیں ❤️
عوامی نیشنل پارٹی نےDG انفارمیشن خیبرپختونخوا کی حالیہ تقرری مسترد کردی. DG Info کی تقرری میں اصولوں کو فالو نہیں کیاگیا. DG Info کی تقرری DGIPR سے کیجائے.
صحافیوں اور DGIPR ملازمین کی موقف کی حمایت کرتےہیں. صوبائی حکومت فی الفور DG Info کی تقرری ایشو حل کریں.رہنما ANP صلاح الدین
جمعہ 5 مئی سے ریڈیو سوات کی نشریات احتجاجا بند ہیں۔
جب تک امپورٹڈ ڈی جی انفارمیشن کا نوٹیفیکیشن واپس نہیں لیا جاتا، سوات سمیت دیگر 7 ریڈیوز کی نشریات بند رہینگی۔
ڈی جی انفارمیشن کی تقرری کے خلاف احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا. ملازمین نے امپورٹڈ ڈی جی کو کسی بھی صورت قبول کرنے سے انکار کر دیا.
#امپورٹڈ_ڈی_جی_انفارمیشن_نامنظور
ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹ کا شکریہ کہ انہوں نے ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن میں ڈی جی کی غیر اصولی تعیناتی کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور ہمارے اصولی موقف کی تائید کی۔
*ڈی جی انفارمیشن تقرری/عوامی نیشنل پارٹی مطالبہ اور موقف*
ڈی جی انفارمیشن کی تقرری میں اصولوں کو فالو نہیں کیا گیا.ڈی جی انفارمیشن کی تقرری ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن سے کی جائے.صحافیوں اور ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن ملازمین کی موقف کی حمایت کرتے ہیں.
سوات پریس کلب کے صحافیوں کا شکریہ کہ انہوں نے انفارمیشن ڈائریکٹوریٹ جنرل میں امپورٹڈ ڈی جی کیخلاف ساتویں روز جاری دھرنے میں شرکت کی اور سوات کے صحافیوں کی جانب سے ڈائریکٹوریٹ انفارمیشن میں جاری دھرنے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
اے این پی مطالبہ کرتی ہے کہ محکمہ اطلاعات کے مسئلے کو میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔تمام سٹیک ہولڈرز کو قانون اور میرٹ کی بالادستی قائم کرنی ہوگی۔محکمہ اطلاعات اہم ترین محکمہ ہے، ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے تمام معاملات رکے ہوئے ہیں۔احتجاج کو مذاکرات کے ذریعے ختم کیا جائے۔ اگر میرٹ کے مطابق پوسٹنگ ٹرانسفر ہو تو کبھی بھی اس قسم کے حالات نہیں بنیں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سٹیک ہولڈرز اور ذمہ داران مل بیٹھ کر اس معاملے کو جلدازجلد حل کریں۔
ثمرہارون بلور
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا
اے این پی مطالبہ کرتی ہے کہ محکمہ اطلاعات کے مسئلے کو میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔تمام سٹیک ہولڈرز کو قانون اور میرٹ کی بالادستی قائم کرنی ہوگی۔محکمہ اطلاعات اہم ترین محکمہ ہے، ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے تمام معاملات رکے ہوئے ہیں۔احتجاج کو مذاکرات کے ذریعے ختم کیا جائے۔ اگر میرٹ کے مطابق پوسٹنگ ٹرانسفر ہو تو کبھی بھی اس قسم کے حالات نہیں بنیں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سٹیک ہولڈرز اور ذمہ داران مل بیٹھ کر اس معاملے کو جلدازجلد حل کریں
KP Government's disregard for rules and regulations is evident in their appointment of a PMS officer as DGIPR Director General. The strike of employees is a result of their legitimate demands being ignored. #امپورٹڈ_ڈی_جی_انفارمیشن_نامنظور