LLB, COL(EMBA), BS(CS), Partner/ Associate at Mian Law Associates, Advocate Supreme Court of Pakistan, Former Programme Associate MS/PhD at LUMS, Lahore.
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
اے گردشِ ایام !! ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے
دُکھ یہ ھے, میرے یُوسف و یعقوب کے خالِق
وہ لوگ بھی بِچھڑے، جو بِچھڑنے کے نہیں تھے
اے بادِ سِتم خیز, تیری خیر کہ تو نے
پنچھی وہ اُڑائے کہ جو اڑنے کے نہیں تھے
تم سے تو کوئی شکوہ نہیں, چارہ گری کا
چھوڑو یہ میرے زخم ہی بَھرنے کے نہیں تھے
اے زیست! اِدھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے
پائپ لائن ٹریک
ساڑھے چار کلومیٹر طویل، ھموار اور قدرتی ٹریک شاید ھی کوئی اور ھو۔ سن 1892 میں برطانوی فوجی جب پانی کی تلاش میں جگہ جگہ پھر رھے تھے تو اُس وقت اُن کو یہ قدرتی ٹریک ملا اور انہوں نے پانی کی آسان رسد کے لئے اِس ٹریک میں کھدائی کرکے ایک بڑی لوھے کی پائپ لائن بچھا دی