یہ ان پھولوں کے لیے تحفہ ہے جو پتہ نہیں کس کس کے ساتھ بابا جی کی تصویر لگا دیتے ہیں
‼️ممکن نہيں محکوم ہو آزاد کا ہمدوش
وہ بندۂ افلاک ہے، يہ خواجہ افلاک ‼️
واہ قبلہ عکس امیر المجاہدین آپکی بھی واہ واہ بڑے باپ کا بیٹا
Release Saad Rizvi
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
Today, whoever remains firm on the path of truth despite all difficulties, pressures, and trials; who raises the voice of Haq and never steps back from his mission — he is called the servant of Hussain (AS), Khadem-e-Hussain, and Saad Hussain Rizvi.
Realase Saad Rizvi
سچ فرمایا امیر محترم نے ان کے بزدلانہ موقف سے ھی تو عوام بکھری پڑی ھے دنیاوی خواہشات والے نوٹ خوروں کو نوٹ خور پیڑاں مبارک اور ہم ان شاءﷲ دنیا میں بھی اور حشر میں بھی امیرالمجاہدینؒ کے موقف کے ساتھ رہیں گے(باقی)
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
@ButtRazvi آج وی میرے بابا جی علیہ رحمہ دی کیا بات
قیامت تک میرے بابا جی علیہ رحمہ دی کیا بات
تے باقی چندہ خور ڈر پوک بزدل واسطے
کہ شالا بزدلا کدی نیند نا آوے
اگر یہ تمھاری ترغیب اور تعلیم نہیں تو بتاؤ کس اسلام کی ترجمانی کرتے ہو
دو نمبر پیر مولوی نے اسلام کی اصل بیان نہیں کی
واہ میرے امام واہ ❤️❤️🥀 جب امام میرا بازوں لمبے کر کے فرماتے ہیں ہم تمام غازیان اسلام کے ساتھ کھڑے ہیں یقین مانے اس چیز کا نشہ ہی الگ ہے جھومنے کو دل کرتا اس موقف پہ واہ میرے امام واہ
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
@RaoZahid351254@Bad_sha11 ابھی عوام کو عملاً جہاد کا درس دینے پہ ایک ممبر سے شروع ھوا تو کفر اور کفر کی چیخیں نکل گئیں کہ یہ کیسے ھو گیا ہم نے تو آمن والے پیڑ مولبی بنا دیتے تھے اس کے باوجود اپنی عوام تیار ھو گئی سوچیں جب ھر ممبر سے یہی آواز بلند ھو گی تو کفر بھاگ ھی جائے گا
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
ہمارے بابے نےایک ہی سبق یاد کروایا ہے جب بات اسلام پہ آ جائے تو گردن نہیں جھکانی آج حکومتی مفتی کربلا کے قصےکس منہ سے سنائے گئے جو سانحہ مریدکے پہ گونگے شیطان بنے رہے ان سب گونگے شیطانوں کابائی جاری رکھنا ہے بھائ اگر آج یہ نہ کیایہ سیاستدانوں کی طرح نسلوں کو بھی کھول کر دئے گئے
کربلا حق و باطل کی وہ لکیر ہے جسے خونِ حسینؓ نے واضح کیا۔ آج سانحہ مریدکے ہو یا مظلوموں کی نسل کشی، ظلم پر مصلحت کی چادر اوڑھنے والے 'گونگے شیطان' کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سرکاری مفادات کے لیے خاموش رہنے والوں کی منافقت بے نقاب! ہر دور کے یزید کے خلاف کلمہِ حق کہنا ہی حسینیت ہے
القابات اور چودھراہٹ کے پیچھے چھپے مصلحت پسند مولویوں کا جھوٹا تقدس اب نامنظور! جب مریدکے میں ظلم ہو رہا تھا، تب آپ کا تقویٰ کس مصلحت کے تہہ خانے میں چھپا تھا؟ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ان گونگے شیطانوں کے قریب نہیں جانے دیں گے۔ اب صرف عزیمت کا راستہ چلے
Release Saad Rizvi
محترم اس سوال کا جواب ملاکہ ابھی تک آپ بھی انتظار میں ہیں آپ نے ایک غلطی کی ہوئی تھی مفتی ساب کا ہینڈل مینشن نہیں تھا کیا وہ میں کر دیتا ہوں
کیونکہ ادھر ہر دوسرا بندہ دہشتگرد ڈکلیر ہو چکا ہے ہمیں پتہ چلنا چاہیے حقوق کی جنگ کیسے لڑنی ہے وفادار کون اور غدار کون؟
@MuniburRehman55
♦️منیب الرحمان صاحب بھی اپنا موؤقف واضح کر دیں کہ اس ملک میں وفادار کون ہے اور غدار کون ہے ⁉️
اور عوام اپنے حقوق کونسا طریقہ اختیار کر کے منوا سکتی ہے?
احتجاج کی کونسی صورت جائز ہے اور کونسی نا جائز ⁉️
25 ہزار والے تو بےنقاب ہو گئے جو لوگ بڑے بڑے مراکز والے بڑے بڑے مفتی بڑے پیر اب انشاءاللہ ان گونگے شیطانوں کو بےنقاب کرنا ہے وہ کوئی مفتی اعظم یا امیر اہلسنت شیر اہلسنت جیسے القابات کے پیچھے ہی کیوں نہ چھپا ہو
جو جو سانحہ مریدکے پہ خاموش رہا اب ضروری ہو گیا ہےبےنقاب کرنا💯
@Bad_sha11 محترم ایسے سوالات تو امیرالمجاہدینؒ نے تمام مزہبی رہنماؤں سے کیئے جو السلام کے نام پہ اسلامی تحریکیں بنا کے بھی اسلام کو حاکم بنانے کی جدو جہد نہیں کرتے اور جو کرتا ھے اس کا ساتھ دینے کے بجائے ان کے بر عکس بیان دے کر عوام کو مداہنت کے شکار میں ڈالتے ہیں
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اگر مولوی کھڑے ہو جاتے تو امام حسین ؓ کی گردن تو نئی تھی اترنی
مولوی اگر کھڑے ہو جاتے تو مریدکے جیسا واقعہ بھی نہ ہوتا آج گونگے شیطانوں کے چلیےآ کہ بھی بولتے ہیں غلما اورمفتیوں اوربڑےبڑے مراکزوالوں کانام مت لئے
عقل کےاندھوں جبکہ سلطان العرفین سے پوچھےآپ نےمولویوں کانام کیوں لیا