Manipur will become a separate country soon. This is happening in Manipur right now. Manipur is bleeding and burning 🇮🇳😤
Modi government has revoked internet access in Manipur for next 5 days. Injustice at its peak 👎🏽👎🏽
اسرائیل کی ناجائز حکومت کے اپوزیشن ممبر نے اسرائیل کے بدنما چہرے کو بے نقاب کردیا، کہا ہم کیوں اتنے کمزور ہیں کہ 19 ہزار بچوں کو قتل کردیا۔ ساری یونیورسٹیاں اور ہسپتال تباہ کردیئے، یہ کوئی جیت نہیں پاگل پن ہے۔ تقریر کے دوران سیکیورٹی نے ممبر پارلیمنٹ کو باہر نکال دیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام
(05-06-2025)
“تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک
یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق کی راہ میں نکلنا ہے۔ حق کی راہ میں نکلنا افضل جہاد ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا اسی وقت خاتمہ ہو سکتا ہے جب یہ قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرے گی۔
مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے-“
عوامی سروے !!
عید کے موقع پر آپکو ان تینوں میں سے کسی ایک کو ملنے کا موقع ملے تو کسے ملیں گے ؟
مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
🇺🇦🚨‼️ The Ukrainian soldiers shot their own deserters in the Pokrovsk direction
Ukraine slowly reaches the last stagws before a collapse combat capabilities.
Unique footage from Russian scouts, who observed the AFU on the Shevchenko-Pokrovsk line while conducting aerial reconnaissance.
Two Ukrainian "fighters" forced three fellow soldiers to their knees and shot them.
The video shows that one of the unfortunate ones, hearing the first shots, rushed from the spot, but he did not manage to run far.
Units of the 68th Jaeger Brigade of the Ukrainian Armed Forces were stationed in this area.
A father leaves early, responding to a call from a U.S.-Israeli food distribution point—only to return carried on shoulders, killed by American bullets fired by Israeli or American hands.
18 سال کی عم�� میں تبلیغ شروع کی اب 72 سال عمر ہے صورتحال یہ ہے کہ اپنوں نے گھر کے دروازے بند کر لیے اور خطاب نہیں کرنے دیا، مانسہرہ واقعے کے بعد طارق جمیل اندر سے ٹوٹ گئے!!!