اس درندے کو جیل میں ڈالنا چاہیے۔
مگر ایک المیہ یہ بھی ہے کہ مہذب ملکوں میں کسی ایک بچے پر ایسا تشدد ہو تو باقی سب بچے کسی نہ کسی طرح درعمل دیتے ہیں مگر ہمارے یہاں ہل ہل کر اونچی آواز میں پڑھنے والے ان بچوں کو غلامی بچپن میں ہی گھول کر پلادی جاتی ہے۔ یہی حال بحیثیت قوم ہم سب کا بھی ہے ہم سب رد عمل دینے کی بجائے اونچی اونچی آواز میں نعرے مار کر وفاداریاں ثابت کرتے ہیں۔ اور اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔
باری باری سب ��ی باری۔۔۔
مارچ میں ہونے والے سینیٹ کے انتخابات میں آرمی اسٹیبلشمنٹ کی پوری کوشش ہے کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب سے تحریکِ انصاف میں موجود اپنے ٹاؤٹس کو لایا جائے، پنجاب سے شاہ محمود قریشی اچھے امیدوار ہیں جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری جنہوں نے تحریک کے لیے بہت بڑی قربانی دی ہے ان کی اہلیہ بھی اچھی امیدوار ہیں، فیصلہ پارٹی قیادت نے کرنا ہے لیکن تمام کارکنان نے اس پر نظر رکھنی ہے، بہت سے ایسے لوگ ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ وہ دوبارہ سے سینیٹر بن جائیں، ٹاؤٹس لوگ یہ چاہتے ہیں کہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ لوگ تحریکِ انصاف کی طرف سے سینیٹ میں آ جائیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان نے کے پی حکومت سے متعلق کیا کہا,؟ صحافی اسد اللہ خان کی خبر,!!🔥🔥🛑
میری اطلاعات کیمطابق, خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے سے عمران خان نے ان دونوں شخصیات سے کہا کہ, یہ کام کر کے حکومت پھنس گئی ہے ۔ یہ ان کے گلے پڑ جائے گا ۔ اور دیکھنا کہ 6 مہینے بعد اس سے جان چھڑانا ان کیلئے مشکل ہو جائے گی ۔ انہوں نے غلط پنگا لے لیا ۔ اس کا نقصان انہوں نے اُٹھانا پڑے گا,🔥🚨
میرے گھر انڈرائیو پر آنے والے ڈرائیور کو اٹھا لیا گیا ہے جو اکثر میرے گھر کام کے لئیے آ جاتا ہے
میرےکزن کو اٹھا لیا گیا ہے جو میرے ساتھ دعا پر گیا
میں آج اپنے وکیل کے گھر انکے ابو کی دعا کے لئیے گئی تھی انکے گھر گھسے ہوئے انکے گھر والوں کو پیٹا جا رہا ہے بچوں کو ڈرایا جا رہا ہے
کوئی بتائے گا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے اور صرف ایک عورت کے لئیے پورا سِسٹم کیسے ناچ رہا ہے؟
اسے کس نے پوچھنا ہے کوئی بتائے
عادل راجہ کے مطابق, عاصم منیر کو عمران خان کے بیٹوں کا خوف ہے ۔ عمران خان کے بیٹوں نے جو بیان دیا کہ اگر میرے والد کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار صرف عاصم منیر ہوگا ۔ اس بیان کے بعد عاصم منیر کو یہ خوف ہے کہ عمران خان کو کچھ کرنے کے بعد بھی میری جان نہیں چھوٹے گی ۔ اسی لیے وہ عمران خان کو رہا کر سکتا ہے ۔ 🔥🚨
��اہور میں غریبوں کی ریڑھیاں اٹھانے والوں کی دھلائی کردی 🔥
عوام نے گاڑی پر دھاوا بول دیا ریڑھی ٹیبل اتار کے لے گئے 👏🏻👏🏻
اب عوام کو سمجھ جانا چاہیئے حق مانگنے سے نہ ملے تو چھینا پڑتا ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
کرپشن کرپشن کرپشن۔۔۔ سابق وزیر خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والہ کہتے ہیں پاکستان میں غلط کام کے لیے نہیں بلکہ صحیح کام کے لئے بھی پیسے دینے پڑتے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اسلام آباد میں ایک پراپرٹی بیچی لیکن اسکی ٹرانسفر کے لئے انہیں سی ڈی اے میں پیسے دینے پڑے
مستونگ کے علاقے کانک میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے میں 18 اہلکاروں کی ہلاکت۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل سیکیورٹی کلیئرنس مکمل نہ ہونے کے سبب شروع نہیں ہو سکا۔ ڈی جے بابو، کیا بلوچستان میں گورنر راج لگے گا یا محسن نقوی کےپسندیدہ ��یس ایچ او کی تلاش جاری رہے گی؟
جن تمام لوگوں کو اٹھایا گیا ہے انہیں جانے دیں میں صبح اسلام آباد این سی سی آئی اے خود پیش ہو جاؤں گی۔
سب کو جانے دیں۔ کسی کا بھی میر�� کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
@MohsinnaqviC42 @NCCIAOFFICIAL
@ncciapunjab
🚨 اہم ترین :
میر جعفر صدر بننے کیلئے ہر کسی لارا لگا رہا ہے ۔ اور سب کو بیوقوف بنا رہا ہے ۔ لیکن عمران خان بیوقوف بننے والے نہیں ہیں ۔ اس لئے ی�� خبر باہر آئی کہ, عمران خان اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں ہے ۔ ان کی طرف سے واضح ہے کہ, کوئی ڈیل نہیں ۔ میں عدلیہ کے ذریعے باعزت بری ہوں گا۔
اور حالات کس طرف جا رہے ہیں, یہ القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ بتادے گا ۔ وقار ملک 🔥🚨