اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی اور عوام کو ، خاص طور پر پی ٹی آئی کارکنان کو پیغام دیا ہے کہ یہ عدالتیں وغیرہ کچھ نہیں ہوتیں جو بھی ڈیل کرنی ہے ہم سے کریں۔
ہم چاہیں گے تو عدالتوں کے حکم پر عمل ہوگا ، ہم نہ چاہیں تو عمل نہیں ہوگا
مطیع اللہ جان
ایک فرعون نے جب سارے مُلک کو اپنے آگے جھکا لیا تو ایسے میں صِرف ایک حُسینی یہ کہہ کر اُسکی جھوٹی خدائی پر تھُوک کر چلا گیا کہ میں تیری اس جھوٹی خدائی کو نہیں مانتا ذہنی مریض 🙏🙏
🚨بڑی بریکنگ نیوز
مولانا فض�� الرحمان نے گرینڈ اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کرلیا، کب تک ہم ظلم سہتے رہیں گے کب تک ہم خاموش تماشائی بنیں گے، اس وقت طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، ہم نے ان سے فیصلے چھیننے ہوں گے!!!
مولانا فضل الرحمان