#ParachinarWantsPeace
یہی زمین کی پیمائش اور محصولات کا ریکارڈ ریاست پاکستان کو وراثت میں ملا ہے اور ریاست پاکستان پابند ہے کہ اسی کے مطابق اس زمین کے تنازعے کو حل کرے۔"
مصنفہ تاج صاحبہ
#ParachinarWantsPeace
انگریزوں نے اپنے دور حکومت میں کرم میں شیعہ علاقوں میں زمین کی پیمائش کی اور محصولات کے ریکارڈ تیار کیے۔ اس ریکارڈ کے مطابق یہ زمین شیعوں کی ہے اور اس کا ایک حصہ سنی بنگش کا ہے۔ شیعہ اور سنی بنگش دونوں کا اس کے بارے میں کوئی تنازعہ نہیں ہے
مصنفہ تاج صاحبہ
#ParachinarWantsPeace
We want peace in district kurram for that the government should take immediately action it is only possible when the government take it seriously
#ParachinarWantsPeace
مقامی انتظامیہ میں شنوائی نہ ہوئی تو وہ گورنر سے ملے اور ان سے درخواست کی کہ ہمارے مسئلے کو حل کریں، وہاں سے کوئی حل نہ ملا تو وزیراعلیٰ سے ملاقات کی اور انہیں درخواست کی کہ ان کی مدد کی جائے۔
Who will bring peace to Khurram when govt is only interested in it’s strategic positioning. Decades of conflict & instability have had a devastating impact on people. Beautiful people,Stunning landscape but cursed by conflict and war
#ParachinarWantsPeace