آج میرئ بڑی بیٹی نے سکول مکمل کیا ہے الفاظ میں جذبات کا اظہار بہت ہی مشکل ہے میں تو بس روتا جا رہا تھا یہاں آخری پیپیر کے وقت سب والدین باہر کھڑے ہوتے ایک ایک بچہ رزلٹ کے بعد آتا جاتا اور پھر ایک کیپ فیملی پہناتی ہے بیٹی نے 12 لئے جو سب سے ہائی گریڈ ہوتے
اللہ کا بہت کرم ہے ڈنمارک کے سب سے ٹاپ سکول میں Global Citizenship programجس میں 19 ملک اور یو این او شامل ہے آپ سب کو دعا کا کہتا تھا آپ کی دعائیں کام آئیں
اللہ پاک سب کے بچوں کو ہمیشہ کامیاب کرے
ایران ٹیم لاس اینجلس سے جاتے ہوئے امریکا کے لیے نوٹ چھوڑ گئی۔ ایران نے مہمان نوازی پر لاس اینجلس کا شکریہ ادا کیا۔ ایرانی ٹیم نے ورلڈکپ میں اپنے ابتدائی دو میچز لاس اینجلس میں کھیلے ۔ واپس میکسیکو جاتے ہوئے ایرانی ٹیم نے نوٹ لکھا کہ قدیم فارس سے لے کر آج کے مہذب ایران تک، ہزاروں برس گزر گئے، مگر ایران کی روح ہمیشہ زندہ، مضبوط اور ثابت قدم رہی ہے۔ لاس اینجلس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جس نے بہترین مہمان نوازی کی۔ امید ہے ملکوں کے درمیان دوستی اور عزت کا رشتہ برقرار رہے۔ ایرانی فٹبالرز نے نوٹ میں میناب اور ایک سو اڑسٹھ کے ہیش ٹیگ بھی لگائے۔
ایک لاکھ سکوٹی لیکر آ رہا ھوں جو اپنی بیٹیوں کو دوں گا موبائل ورکشاپ بناؤں گا جو سکوٹی کو گھر سڑک جہاں مسئلہ بنے ٹھیک کر کے آئے گی میرا دیا سکوٹی کا تحفہ سال بعد بھی خراب ھو گیا تو پُرانی سکوٹی بیچ کر بیٹی پتیسہ کھا لے اور مجھ سے آ کر نئی سکوٹی لے جائے .افتخار ٹھاکر
سورت الرحمن کی تلاوت ہر مرض کا علاج ہے سوائے موت کے۔۔
مگر کامل یقین کے ساتھ آپ بتائے گئے طریقے سے سورت الرحمن کی تلاوت سنیں تو ان شاءاللہ تمام امراض سے نجات پائیں گے۔
میرے گلے میں کافی عرصے سے انفیکشن ہے میں اس ویک ان شاءاللہ یہ وظیفہ پڑھوں گی سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کروں ❣️🙏
پتا نہیں کیسی جنگ لگی ہوئی ہے؟
امریکہ نے حملہ ایران پر کیا ہے،کٹاپا اسرائیل کا ہورہا ہے،بلڈنگیں لبنان کی گررہی ہیں،برباد دبئی ہوگیا،بےعزتی انڈیا کی ہوگئی،چڑھائی پاکستان کی ہوگئی،یہ کیا ہورہا ہے؟
دستخط سے شخصیت جانچنے کے علم کو گرافولوجی کہتے ہیں اگرچہ صرف دستخط سے کسی کی مکمل شخصیت کو نہیں جانچا جاسکتا لیکن بہرحال گرافولوجی کا علم بتاتا ہے کہ
ایرانی صدر متحمل مزاج اور صبر سے کام لینے والے ہیں۔
امریکی صدر تیزی سے فیصلہ کرنے والے اور خوداعتمادی کے حامل ہیں۔
پاکستانی👇🏼
WATCH: IRAN’S NATIONAL TEAM PLAYER RAMIN REZAEIAN HITS BACK AT REPORTER FOR TRYING TO TURN THE INTERVIEW POLITICAL:
"We're here for football. What happens inside Iran is our issue, and we'll deal with it. It's not for outsiders to interfere with."
اسپین کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے Vozinha ایک ہی میچ کے بعد عالمی شہرت یافتہ گول کیپر بن گئے، اسپین کے خلاف متعدد گول سیو کرنے والے اس کھلاڑی کے انسٹاگرام پر ایک ہی میچ کے بعد فالورز 5 لاکھ سے بڑھ کر اب تک 1 کروڑ 22 لاکھ ہو چکے ہیں۔