یہ ہیں ٹنڈو آدم کے بہادر جوان جو کہ ہر گزرتی ہوئی ٹرین کو غور سے دیکھتے ہیں اور اگر کسی مسافر کا کیمرا یا موبائل دکھ جائے تو فوراً اس پر اپنے خاص ہتھیار یعنی کہ اپنی چپل سے حملہ کرنے کی کوشش کرتے ہے اور کیمرا یا موبائل نیچے زمین پر گرکر ٹوٹ نا جائے تو اِسی لئے پیچھے ایک اور بھائی موجود ہیں جو کہ ضرور بہترین کیچر ہوگا 😩
لہٰذا احتیاط ضروری ہے تاکے ایسے لوگوں سے بچا جا سکے 😇
دہشت گرد ماہرنگ لانگو کو جیل میں رکھنے کا یہ فائدہ ھوا ھے کہ بی ایل اے کو نئی بھرتیاں کم ملی ہیں جس کی وجہ سے انکے پاس دہشت گردوں کی تعداد کم ھوئی اور انہوں نے ٹی ٹی پی کے اتحاد کر لیا ایران میں جنگ کی وجہ سے بی ایل اے کا ٹرانزٹ روٹ بند ھوا بھارت کی رسائی بھی کچھ کم ھوئی یہ نُکرے لگ چُکے ہیں اب اگر بروقت انٹیلی جنس اور فوج کا صحیح استعمال کرکے آپریشن کو جدید خطوط پر منظم کیا گیا تو دہشت گرد زیادہ دیر تک نہیں ٹک سکیں گے۔
اوورسیز پاکستانیوں کو خوش کرنے کا آسان ترین طریقہ!
ائیرپورٹ پر موجود FIA/سکیورٹی سٹاف کو 6 ماہ کسی اچھے فائیو سٹار ہوٹل یا ہاسپٹلٹی ادارے میں یہ ٹریننگ دلوائیں کہ اچھے طریقے سے بات کیسے کی جاتی ہے اور مہمان یا جانے والے کو عزت کیسے دیتے ہیں، ساتھ باڈی کیم لگائیں
اتنا سا کام ہے
جس پارٹی کی بھی حکومت ہو، سب کا وطیرہ ایک ہی ہے
چار سال عوام کو نوچو اور اشرافیہ کو نوازو
پھر پانچویں سال معاملات میں مصنوعی بہتری لاکر ووٹ مانگو
مسئلہ یہ ہے کہ عوام بھی ان ڈرامہ بازیوں سے بہل جاتی ہی
دس لاکھ ٹن گندم جو درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اسکی قیمت تقریباً 70 ارب روپے بنتی ہے اگر یہی گندم پاکستانی کسانوں سے خریدی جاتی تو کاشتکاروں کا بھلا ہونا تھا اب یہی رقم باہر کے کسان کمائیں گے۔حکومتی گندم پالیسی مکمل فلاپ رہی
#بڑی#خبر
ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی شہریوں کی genocide جاری و ساری
حکومت پاکستان نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے قریب 4 پاکستانیوں کو موت کے گھاٹ اتارا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ان پاکستانیوں کو ٹارگٹ کر کے مارا گیا ان چاروں پاکستانیوں کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے اور ان میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جن کا تعلق ملکوال کے نواحی گاؤں بلہٹر سے ہے
یہ شخص اپنی بیوی کو کوٹ سبزل سرکاری ہاسپٹل مریم نواز ہیلتھ کلینک لے کے ایا رات کے تقریبا 10 بجے سوا ایک نرس کے اور چوکیدار کے کوئی نہیں تھا بس صرف بلڈ پریشر چیک کیا اور ایک آو آر ایس دیا ڈاکٹر جا کے مزے سے اے
سی میں جا کے سوتے ہیں کوئی ان سے پوچھتے نہیں۔
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اور نان سٹاپ اضافہ جاری ہے
میاں صاحب جس حساب سے روزانہ بنیاد پر باندر کلہ کھیلا جارہا ہے لگ رہا ہے کہ لون لیگ اپنی سیاست کی آخری اننگ کھیل رہی ہے
اورنگزیب عالمگیر تیری راتی کوئی نہیں جمیا
سرکاری بندے ہاں۔ کوئی چور ڈاکو نہیں۔ ایف آئی اے بنا وردی۔ نقاب پہن کر۔ بنا میجسٹریٹ کسی کے بھی گھر میں گھس جائے تو کیا کیا جا سکتا ہے ؟
فتح پور معروف کاروباری شخصیت محمد جاوید کے اہل خانہ کا مؤقف ہے کہ کارروائی کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کا خیال نہیں رکھا گیا..
یہ کوئی موٹروے، جی ٹی روڈ یا کراچی–لاہور ہائی وے نہیں، یہ اسلام آباد ہے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس اگر شہر کی ٹریفک سنبھالنے کے بجائے صرف ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے، نمائشی مہم چلانے اور تشہیر میں مصروف ہے تو عوام کو جواب دے کہ ٹریفک کون سنبھالے گا؟
ہر صبح گھنٹوں ٹریفک جام، ہر شام وہی عذاب۔ عوام کا وقت، ایندھن، پیسہ اور ذہنی سکون روزانہ برباد ہو رہا ہے۔ اگر موجودہ پالیسیوں سے ٹریفک مینج نہیں ہو رہی تو فوری طور پر انہیں تبدیل کیا جائے، ورنہ یہ ذمہ داری ایسے ادارے کے سپرد کر دی جائے جو واقعی کام کر سکے۔
عوام کو سوشل میڈیا کنٹینٹ نہیں، سڑکوں پر مؤثر ٹریفک مینجمنٹ چاہیے۔
@ITP_Offical
اس سال ہمارا ٹارگٹ لیوی کی مد میں 1700 ارب ہے، وزیر پٹرولیم
آپ سارے شارٹ فالز یہی سے پورا کر رہے ہیں، ایف بی آر کی نالائقی لیوی سے پورا کر رہے ہو، وہ کوئی وضاحت تو نہیں ہے،تو پھر لوگوں کو کہیں نہ 12،12 بلین کے جہاز نہ خریدیں،ابھی آپ کو لوگوں نے 1.2 بلین بیوروکریسی کیلئے سپیشل الاونس کی منظوری دی ہے، کس بات کا انعام دے رہے ہیں بیوروکریٹس کو، ساری نالائقی اور کرپشن بیوروکریسی کی بجائے ان کو رگڑا دینے کے آپ پٹرول لیوی سے ان کو پورا کر رہے ہیں، محمد ملک
I received a phone call today by someone claiming to be from the military, the person sent me my excise sheet and footage from the motorway toll plaza of my vehicle entering the highway. He claimed that I had passed his vehcile while over speeding and that he had barely survived the crash after I had sped away. He demanded a compensation of 1.2 million. The only fact is that the date he mentioned I was out of the country. I told him to share his particulars, he then named a senior military official, claiming to be his nephew. And that he would have me picked up.
Regardless that this was scam to extort money, I understand that it’s not difficult to get details of vehicles or assets, but how come he managed to retrieve the camera footage from a motorway toll plaza, which is basically surveillance footage controlled by the government. Is the system that compromised that our data is so easily available to anyone who can buy it? Are criminals now operating in tandem with networks deep within our surveillance system? Is there any accountability at any level?
جامعہ کراچی، جو کبھی خطے میں اعلیٰ تعلیم، بہترین تحقیق اور دانشورانہ گفتگو کا روشن مینار تھی، آج بدترین انتظامی زوال، بے جا سیاسی مداخلت اور بدسلوکی کی زندہ مثال بن چکی ہے۔
جس عظیم ادارے نے اس ملک کو نامور سائنسدان، مفکر، ادیب اور باوقار سیاست دان دیے، اسے آج مسلسل سیاسی بندر بانٹ اور ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا کر اس کی روح کو فلج کر دیا گیا ہے۔
کسی بھی قوم یا شہر کو تباہ کرنے کے لیے وہاں بمباری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، اس کے تعلیمی اداروں کا نظام درہم برہم کر دینا ہی اس کی تباہی کے لیے کافی ہوتا ہے—اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے یہ کام نہایت کامیابی اور بے حسی کے ساتھ سر انجام دے رہی ہے۔
قائم مقام کلچر، میرٹ کی پامالی اور من پسند افراد کی وائس چانسلر کی کرسیوں پر بٹھانے کی کوششیں دراصل کراچی کے تعلیمی مستقبل کا قتل عام ہیں۔ اس ادارے کی تباہی محض ایک یونیورسٹی کا زوال نہیں، بلکہ پورے شہر کے مستقبل پر شب خون ہے۔
Tear gas and batons. Suspended metro services and mobile internet. Reported unnecessary and excessive use of force against peaceful protesters. Demonstrators in India were marching towards parliament to demand the resignation of a Union education minister following alleged examination paper leaks that affected millions of students. The Delhi Police responded with violent crackdowns.
Indian authorities must ensure that all allegations of unlawful conduct against these Cockroach Party-led protests are promptly, independently, and impartially investigated.
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
کراچی کماڑی سکندراباد سے دو سالہ بچی نام زینب گم ہوئی ہے تین مہینے ہو گئے ہیں جس کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں ان کے گھر والے بہت پریشان ہیں وہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کی بچی کو جلد بازیاب کرایا جائے اور انہوں انصاف دیا جائے انہوں نےنشاندہی بھی کرائی ہے مگر پولیس نے ان سے بھاری رقم لے کے ان کو رہا کر دیا خدارا کب تک ایسے معصوم بچے اغوا ہوتے رہیں گے۔
#بریکنگ#نیوز
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر G-11/4 پی ایچ اے سوسائٹی سے نامعلوم اغواہ کاروں نے 12 سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغواہ کر لیا
اغواہ ہونے والے بچے کی شناخت سید محمد کے نام سے ہوئی ہے
زرائع مطابق بچہ گھر سے باہر کھیل رہا تھا جب نام معلوم اغواہ کاروں کے گینگ نے اسے اغواہ کر لیا
متائثرہ فیملی نے وقوعہ کی رپورٹ تھانہ رمنا میں درج کروا دی جس بعد پولیس حرکت میں آگئی اور اغواہ کاروں کی تلاش شروع کر دی
تاہم تاحال اغواہ شدہ بچے کا کوئی سراغ نہ مل سکا
پیٹرول دھماکہ
سب سے پہلے وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو فارغ کریں جن نالائقوں نے یہ مشورہ دیا کہ ٹیکس ہدف کے خسارے کو لیوی سے پورا کرنا ہے۔
دوسرا- وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں طے کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔
عالمی منڈی میں کمی تک ہفتہ وار قیمتوں کا تعین کریں۔