جسٹس بندیال نے فوجی عدالتوں کے خلاف درخواست پر بینچ تشکیل دیا
تو اصولوں کے علمبردار قاضی نے اس میں بیٹھنے سے انکار کر دیا کہ یہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف ہے
۔۔
“مگر خود اسی بینچ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر بینچ تشکیل دیا تو پریکٹس اینڈ پروسیجر بل گیا تیل لینے”
“وڈا انقلابی”
وکیل سلمان اکرم راجہ کا لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کے ساتھ ملکر
عمران خان کے سائفر ٹرائل کو چیلنج کرنے کا اعلان
بہترین فیصلہ اب قاضی کی منافقت بھی بےنقاب ہوگی
@Snipeir1
مائیک لے کر جو بھی عوام می�� جائے گا اس کو پتا چلے گا کہ اس وقت گراونڈ پر کیا صورتحال ہے،
لیکن چند اینکرز کے ذریعے بیانیہ بنوایا جارہا ہے کہ سوائے شہری علاقوں کے ہر جگہ نوازشریف کا راج ہے،
لیکن وہ اینکرز ان علاقوں سے کب پروگرام کریں گے، جہاں ان کے مطابق نواز شریف کا راج ہے؟؟؟
Raju with his constipated "Inglish" continues to depress us.
"Police is Divine sanitation force, who cleanse the dearth of society"
Can someone explain what's "Dearth of Society"?
@UniofOxford is requested to add Raju's Inglish gems into their teaching curriculum.
تو اگر کسی کو کھڈے لائن لگانا ہو تو اس کو وزیر بناتے ہیں ؟ عزت راس نہیں آئی نہ ؟ اس کو اسی وقت پتہ چل گیا تھا جب تم عاطف خان کے ساتھ لڑائی لڑ رہے تھے کہ تم آستین کے سانپ ہو اور اس لیے تو تمہیں ہر کمیٹی کا سربراہ بنایا تاکہ کہ کل تم اگر بھونکو تو سوچ سمجھ کہ بھونکو اور آج تمہارے پاس کچھ بھی نہیں خان کے خلاف ورنہ تم جب وزیراعلی بنایا تو سب نے ک��ا خان کہ بلی کو دودھ کی رکھوالی پر رکھ لیا ہے اور وہ سچ ثابت ہو رہا ہے