I request CM KPK Adviser for education Mr. @ziataj to save the career of 340 IT Teachers 2014 batch, who's salaries are stopped since 14 months, are well qualified in his field, and also save the future of thousand students how are getting IT education under their supervision.
If you are from Peshawar
Reach to this guy to help him
یہ خوبصورت نوجوان بولنے اور سننے سے قاصر ہے لیکن باہمت ہے کلیجہ پھٹ جاتا ہے اسکی چہرے پر جو پریشانی نظر آتی ہیں یہ اسکی بےبسی ہے 15۔20 پیکٹ اچار کے بناتا ہے اور پھر سارا دن گاہک کا انتظار کرتا ہے 50 روپے کے پلے کارڈ ہاتھ میں اٹھا کر ہر شخص کی طرف دیکھتا ہے لیکن کوئی بھی اس سے 50 روپے کا پیکٹ لینے کے لیے تیار نہیں ہوتا اور شام کو افطاری سے پہلے اپنا سامان اٹھاکر خالی ہاتھ گھر واپس لوٹتا ہیں کیونکہ لوگ تو بڑی بڑی دکانوں سے شاپنگ کرتے ہیں ان جیسے غریبوں کو کون پوچھتا ہے اسکے گھر کا نظام کیسا چلتا ہوگا وہ اللہ اس بولنے سے قاصر شخص کے درمیان ہوگا
ایڈریس : پشاور وزیر باغ روڈ پیر دست پہ دست سے دو
قدم آگے مسجد کے سامنے #بنے_گا_نیا_پاکستان