حکومت نے پیٹرول لیوی میں بتدریج کمی کے لیے مکمل پیکج تیار کر لیا ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی حکومت سے مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب
#JamaateIslami
میرا بچہ کسی نواب اور سردار کے بچے سے کم نہیں، بلکہ قابلیت میں آگے ہے۔ مگر افسوس! نواب کی بندوق، سردار کا خوف اور اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میرے بچے کی ترقی کی راہ میں دیوار بنے ہوئے ہیں۔
AQSLive
Peshawar
خیبر پختونخواہ کے سینئر صحافی @iaqeelyousafzai سینیئر صحافی عقیل یوسف زئی کے چونکا دینے والے انکشافات، 13 سال پختون خواہ کے تعلیمی شعبے میں کیا ہوتا رہا
آئل ریفائنریز کے منافع میں ایک ہزار فیصد اضافہ ہوا ہے
چند مخصوص لوگوں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے
پاکستان پر کارٹیل مسلط ہے
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی ہونی چاہیے
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف جدوجہد، ملکی صورتحال اور دیگر اہم امور پر پریس کانفرنس سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پیٹرول جو 400روپے کو چھورہا تھا،ایک ہفتے میں 362روپے فی لیٹر ہوچکا ہے حالانکہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم نہیں ہوئی۔کیوں؟ یہ اس فارمولے کا کمال ہے جو جماعت اسلامی کے ماہرین نے حکومت کو پیش کیا تھا کہ کس طرح آئل ریفائنریز کا ناجائز منافع کم کرکے قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں لیکن فیصلہ ہوا کہ ایک ساتھ کمی کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مرحلہ وار کم کی جائیں تاکہ اس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو نہ جائے
وہ لوگ جو کہتے تھے جماعت اسلامی نے دھرنے دیے تو تیل کی قیمت بڑھ گئی۔
وہ اب کیوں نہیں کہتے کے جماعت اسلامی نے مذاکرات کیے تو قیمت کم ہو گئی؟؟
کم از کم 15 روپیہ کمی کا کریڈٹ تو دیں جو ریفائنریوں کے بیش بہا منافع میں سے نکلوانے گئے ہیں۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
@realrazidada بیوقوف پختون قوم حضرت عثمان کے وقت سے مسلمان اپ کے جتنے صوفیاء کرام پختون پشاور میں اصحاب بابا کے نام حضرت سنان رضی الله تعالی عنہ مزار اس بات کا گواہ پنجابی تو رنجیت سنگھ کے وقت بھی سکھ ہندو ہوسکتا اپ کے پردادا بھی سکھ ہو
سب دوست یہ ویڈیو مخفوظ کر لیں!
14 سالہ عمران نیازی دور میں خیبر پختونخواہ میں پشاور سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے لگے رہے لیکن کسی نے بات نہیں کی۔
کچھ عرصہ بعد یوتھی پراپیگینڈا کریں گے کہ یہ سڑک فوج نے گورنر راج کے بعد بنائی ہے۔
یہ رکشہ ڈرائیور سمجھ رہا تھا کہ اب بھی خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، جس میں رکشہ پر PTI جھنڈا لگا کر چرس خفاظت سے بیچی جا سکتی ہے۔
لیکن گورنر راج میں ایسا ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ چرسی ٹولا آج کل پاگلوں کی طرح گالیاں نکال رہا ہے۔