بھائی تو تو علاقوں کے لئے کام کر، ان کالونیوں میں ہزاروں لاکھوں افراد رہتے ہیں۔۔۔اگر تجھے نام پسند نہیں تو قرارداد پاس کر کے نام تبدیل کرا دے۔۔۔لیکن ترقیاتی کاموں سے نام کا بہانہ کر کے کیوں روک دیا جانی ۔۔۔۔ہیں۔۔؟
چئیرمین پی ٹی اے کا رویہ غیر فطری نہیں تھا بلکہ پختون قوم کے ساتھ یہ رویہ قیام پاکستان سے روا رکھا جارہا ہے اس سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم سینیٹر حاجی عدیل جو پبلک اکاونٹ کمیٹی کے چئیرمیں تھے انکے ساتھ بھی ایک فوجی اہلکار الجھ پڑے تھے
#RemoveChairmanPTA
پاکستان اور بھارت کے چند روزہ لڑائی میں پاکستان کے سیاسی جماعتوں اور شخصیات میں صرف خوشحال خان کاکڑ، محسن داوڑ، افراسیاب خٹک، بشری گوہر اور عصمت شاہجہاں کو بالغ نظر پایا۔ باقی تو سارے شانہ بشانہ تھے۔
علی وزیر ، حاجی صمد اور نصیر آفریدی کا مقدمے یا عدالتی سزا کے بغیرجیل میں رکھا جانا موجودہ رژیم اور اسکو لانے والوں والوں کی آئین اور جمہوریت سے مطلق دوری کو ظاہر کرتا ہے ، موجودہ حاکم جب کل کو اسی لاقانونیت کا شکار ہونگے تو کون ان کی دہائی سنے گا؟
#ReleasePashtunPolPrisoners
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ایک ممبر نے واپڈا میں ہونے والی کرپشن کی نشاندہی کی تو ردعمل میں واپڈا کے چئیرمین ریٹائرڈ فوجی جرنیل نے اسی ممبر اور اسکے رشتہ داروں کے بجلی کے میٹر کاٹے۔پاکستان کی پارلیمان کی یہ حیثیت ہے کہ ایک ریٹائرڈ جرنیل بھی اس پر حاوی ہے۔ ناکام ریاست بے وقعت پارلیمان
عاصم منیر کا خطاب کسی سیاسی لیڈر کا خطاب تو ہو سکتا ہے مگر کسی جرنیل کا خطاب ہرگز نہیں۔ یہ خطاب اپنے اندر نہ صرف کئی خوف ناک پہلو لیے ہوئے ہے بلکہ یہ بھی واضح کرتا ہے کہ جمہوریت کا لبادہ پہلے ن لیگ نے عملی طور پر ملکی اقتدار مکمل طور پر فوج کے سپرد کر دیا ہے۔
اس کا قلیل المدتی نقصان مزید عدم استحکام اور طویل المدتی نقصان ملک کے سیاسی نظام کی مکمل تباہی کی صورت میں نکلے گا۔
جرنیل کا کام عوامی اجتماعات میں قرآن کی آیتیں سنانا نہیں بلکہ ملک کی بیرونی سرحدوں کی حفاظت ہے۔
پاکستان سیاسی جرنیلوں اور سیاسی ججوں کے غیر دستوری اقدامات کا کیا بھگت رہا ہے۔ خدارا یہ اسپیس فوج سے واپس لینے کے لیے سیاسی رہنما سر جوڑ کر بیٹھیں۔
ہارڈ اسٹیٹ کے نام پر اس ملک کو مزید کھوکھلا نہ کریں۔ فوج کو ہر حال میں اس کے دستوری دائرے تک محدود کریں۔
جمہوریت زندہ باد
عوام پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
پختونخوا کے وسائل پختون قوم کی ملیکت ہے ائین پاکستان میں یہ حق انکی تسلیم کی گئی ہے اب ایک چور کے لیے دو خکومتیں اپس میں ڈیل کررہے ہیں وسائل کے بدلے عمران بل نامنظور
#عمران_سمجھوتہ_بل
آپ کوئی نہایت بے شرم انسان ہیں۔ احمد نورانی نے ملک کا کوئی قانون توڑا ہے تو اس کا حل بنیادی دستوری ضمانتیں توڑ کر نکالنا ہے؟
گھر کے لوگوں کو تنگ کرنا کون سے قانون کے تحت جائز ہے؟ اس ملک میں دستور شکنوں کے ساتھ کھڑے ہو کر آپ قانون کی خلاف ورزی کا رونا روتے ہے؟
یہ غلیظ جملے حلال کا، غیرت دلوائیں، بزدل وغیرہ اپنے گھر میں بولیں۔ لوگ اپنی زندگیاں داؤ پر لگا کر اس ملک میں جمہوریت اور دستور کی بالادستی کے لیے کھڑے ہیں۔ آپ ساتھ نہیں دے سکتے تو کم از کم منہ بند رکھ سکتے ہیں۔
امریکہ کے سب سے بڑے ٹریڈنگ پارٹنر اُس کے پڑوسی میکسیکو اور کینیڈا ہیں۔ فرانس کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر اُس کا پڑوسی جرمنی ہے۔چین کی سب سے زیادہ تجارت پڑوس کے آسین (ASEAN) ممالک کے ساتھ ہے۔ پڑوسیوں سے تجارت سب سے آسان اور خوشحالی کی ضامن ہوتی ہے۔ پاکستان نہ جانے کب یہ سمجھے گا۔
د پنجاب ننداره، د پښتون خزانه!
پنجاب نن د نړۍ خلکو ته هغه شتمنۍ نندارې ته ږدي، چې له پښتونخوا یې په زور او چل راایستلې دي
راځئ، غږ پورته کړو!
دا وطن زموږ دی، دا شتمنۍ زموږ دي، او دا حق هم باید زموږ وي!
د خپل حق لپاره غلي پاتې کېدل نور نه کېږي.
#SavePakhtunKhwaResources
پہلے فوج غیرقانونی طور پر معدنیات لوٹتی تھی لیکن اب ڈاکے کو قانونی شکل دے رہی ہے اور بلوچ لڑکے اپنی جانیں قربان لیکن اپنے پہاڑوں کی حفاظت کررہے ہیں البتہ پشتون،کشمیر اور گلگت بلتستان والوں نے فوجی ڈاکوؤں سے معدنیات بچانی ہیں تو تقریروں کی بجائے بلوچ لڑکوں کے نقش قدم پر چلنا ھوگا
باچا خان، ولی خان اور دوسرے قوم پرست اور ترقی پسند لوگ افغانوں کی منت سماجت کر رہے تھے کہ اپنے وطن کو تباہ مت کرو۔ بین الاقوامی سازشوں کا ایندھن مت بنو لیکن یہ الٹا ان کو گالیاں دے کر پاکستان آئے۔