کھلے آسمان کے نیچے اکیلے کھڑےبارش میں بھیگتے شخص کو جلدی احساس ہو جاتا ہے کہ کسی چھتری یا سہارے کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔پھر بارش سے اُنسیت ہونے لگتی ہے! زمیں پہ آپ ۔آسمان پہ خدا۔درمیاں میں اسکی برستی رحمت ۔انسان کی کوئی خواہش باقی نہی رہتی بس اس کی رحمت لگاتار برستی رہے
یہ محبت بھی کیا بی سی چیز ھے ایک عمیری تھا جس کو سرمایہ نہ ھونے کی وجہ سے محبت سے ہاتھ دھونے پڑے اور دوسری طرف چدھڑ ھے جس کے پاس سرمایہ ھونے کے باوجود بھی محبت نہ مل سکی۔۔💔