یہاں پورا بلوچستان لہو لہان ہے پر چلیں رہنے دیں باقی صوبے تو ٹھیک ہیں نا؟ اور ہاں وہ بھینس گرنے کی خبر بریک کی تھی وہ بھینس بچ گی نا کچھ ہوا تو نہیں اس بچاری کو
ایک بات کہنا تھا جیسے بہت وقت سے دل میں دبا رکھا ہے۔
ڈرتا ہو حاکم سے نواب اور سردار سے جہنوں نے سچ بولنے پہ پابندی لگا رکھا ہے۔۔
اب راتوں کو دکھ رولاتے نہیں مجھ کو
اب کیا بتاؤ میں نے شراب کی عادت پھال رکھا ہے۔۔
لوگ بے دین سمجھتے ہے مجھے ،کیونکہ میں نے سچ بولنے کی عادت پھال رکھا۔۔
اگر تم میں شرم اور حیاء ہوتی تو تم ایک بلوچ بیٹی کو دوٹکے کی نہیں کہتے۔۔
ایک بڑے بےشرم اور بےحیاء قسم کے انسان لگتے ہو آپ مجھے۔۔تم جیسے لوگ پیسوں کیلے کسی بھی حد تک گر جاؤ گے۔۔
@MahrangBaloch5
More power sister
Long live dear comrade
Thanks to all those who supported me.Suppression always potentiate d struggle of oppressed people. As a women activist these kind of pity acts will further motivate us.This nation belongs to me it’s my duty to struggle for all d injustices of my nation
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو لوح ازل میں لکھا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
ہم دیکھیں گے
#StandWithBMCStudents
آپ کی غیرت کی تو مسال دینے پڑے گی جام صاحب
آپ کیوں اتنے غیرت مند ہو ہاں پولیس خوتین کو مار رہی ہے بےعزت کر رہے ہے اور وہ بھی آپ کے ا��ازت پہ
Shame on you mr
You deserve nothing Shameless
F..k off
In 2019 we thought of it, In June 2019 we signed MOU,in Agust we started and Alhamdulilah today it started its initial work an soon shall be completed.
#EarlychildCare#Quetta and inshallah we shall take it to divisional/Districts
Alhamdulilah we promissed and we delivered
کل آج کے رحم میں ہے۔آج کی حفاظت کرنے کا مطلب ہے کہ آپ نے کل کی حفاظت کی،کل کے متعلق پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ نے کل کے متعلق بہت فکر کی تو آپ نے آج ضائع کر دیا۔کل آج کی شکل میں آئے گا۔یہ ہمیشہ آج کی صورت میں آتا ہے۔۔
ایک بڑا انقلاب آنے کو ہے اور یہ انقلاب اُس انقلاب سے زیادہ گہرا اور دُوررس ہوگا جب بندر نے دوٹانگوں پر زمین پر چلنا شروع کیا اور انسان بن گیا۔
اس تبدیلی نے ذہن پیدا کیا اور یہاں سے نفسیات داخل ہوئی۔۔