بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نصیر آباد زون کے طرف سے دو روزہ بک اسٹال میں پہلی روز کا میلا زور و شور سے لگ گئی ۔۔۔
تاریخ: 21 اور 22 مارچ 2023
جگہ: اسپیشل ہائی اسکول ڈیرہ مراد جمالی
تو آۓ اور نصیر آباد میں کتاب کارواں کو کامیاب کریں
On the occasion of #8March international Women's Day,BYC is going to organize a protesting relly against the state oppression on Baloch women & the illegal abduction of Mahal Baloch under the title of “BalochWomenUnderStateOpression"
Time:2pm
Date:8/3/23
Venue:Quetta Press Club
8مارچ دنیا میں عورت کی آزادی و حقوق کا عالمی دن ہے۔ وہی بلوچستان میں عورتیں جو ماؤں،بہنوں، بیویوں اور بیٹیوں کی صورت میں ریاستی جبر کے شکار ہیں۔
#BalochWomenUnderStateOppression
Mahal Baloch has been sent back to prison on 10-day judicial remands after completing 14 days of jail. It proves CTD has failed to establish the case against her which, we already know, is based on false allegations to suppress women in resisting injustices.
#ReleaseMahalBaloch
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈیره غازیخان زون ( غازی یونٹ ) کیجانب سے " بلوچ دود ءُ ربیدگی روش / بلوچ ثقافتی دن" کے موقع پر غازی یونیورسٹی ڈیره غازیخان میں کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات اور اساتذهکرام نے شرکت کی۔
1/3
Above all and above everything, Nugra and her sister Nazink still await their mother’s love. Mahal was arrested-cum-disappeared on false criminal charges on February 17 and it is March 3 today. We keep asking #ReleaseMahalBaloch and #SaveBalochWomen
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نصیر آباد کا گرینڈ اسٹڈی سرکل زیر صدارت زونل صدر احسان بلوچ 3 مارچ 2023 کو منعقد ہوا ۔ اسٹڈی سرکل کا عنوان پروپیگنڈہ تھا جس کے اسپیکر سنگت وسیم بلوچ تھے۔
وسیم بلوچ نے سرکل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ پروپیگنڈہ کو سیاست میں ہمیشہ ہی کوئی منظم