الصَّلَاةُ أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
“Prayer is the first deed for which a servant will be held accountable on the Day of Resurrection.”
کہتے ہیں ہم بندر سے آئے ہیں،
لیکن اخلاق، حیا اور سچائی تو جانوروں سے بھی بد تر ہیں ۔
کیا یہی ہے Theory of Evolution کا فائنل رزلٹ؟
ملے بلوچ ویسٹرن بوٹ لیکرس کو
عام آدمی میں حسد ہو تو سمجھ آتی ہے
لیکن جب ایک دینی طلبہ میں
عام آدمی کے مقابلے میں سو آدمیوں جتنا حسد ہو تو دل دکھتا ہے !
اور جب سو طلبہ کا حسد مل کر
ایک عالم کے اندر بولنے لگے
تو پھر یہ علم کا مسئلہ نہیں
بلکہ تزکیہ کی کمی ہوتی ہے
مسئلہ استاد میں ہے یا شاگرد میں ! اللہ اعلم
أتى الناس إلى سلمه بن دينار فقالوا له : يا أبا حازم، أما ترى قد غلا السعر؟! فقال : وما يغمّكم من ذلك ، إن الذي يرزقنا في الرخص هو الذي يرزقنا في الغلاء. فقال : أخفضوها بالاستغفار .
ایک اور قتل " غیرت " کے نام پر ۔
سوال یہ ہے :
• کیا غیرت صرف خون بہانے کا نام ہے ؟
• کیا خاندان کی عزت لاشوں سے بحال ہوتی ہے ؟
یاد رکھو !
عزت وہ ہوتی ہے جو کردار سے کمائی جائے ،
جو لاشوں کے اوپر کھڑی ہو ، وہ عزت نہیں ، جہالت اور وحشت ہے ۔
@M4_Mazar چورن تو تم جیسے جاہل بیچ رہے ہو ۔ قومیت کے نام پر بے غیرتی، اور عقل کے نام پر جہالت۔ نہ بلوچ کے کام آئے، نہ کسی انسان کے۔ تمہاری باتوں میں نہ عقل ہے، نہ ادب—صرف خالی گالیوں کی گونج ہے
ویسے داڑھی سے تکلیف ہے یا سچ سے ؟
نمازی اور ذگری کا مسئلہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے
تم لبرل سیکولر اور نیشنلسٹ بن کر ہمارے درمیان فتنے نہ ڈالو
تم نہ دین کو مانتے ہو نہ قوم کے خیرخواہ ہو اور نہ ہی بلوچ کلچر کے وفادار,تم تو اس تہذیب کے بھی دشمن ہو جس میں غیرت وفا اور وحدت سانس لیتی ہے
تمہاری بات کا ہمیں کوئی وزن نہیں
مولانا منظور مینگل بلوچ کا خلیفہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی کے بارے میں تمسخرانہ انداز میں توہین
اگر یہ کسی اور مسلک کے فرد نے کہا ہوتا تو اب تک صحابہ کے نام نہاد دیوانے شدید ردِ عمل ظاہر کر چکے ہوتے۔
اب وضاحتیں دی جائیں گی کہ آپ سمجھے نہیں، اصل میں مطلب کچھ اور تھا !