Political Worker of the (BNP), follower of Baba Sardar Attaullah Khan Mengal & Sardar Akhtar Jan Mengal’s ideology
Studied Of Bs Computer science at University
https://t.co/2ZlccyDs0p
پشاور ‘ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی ‘ علامہ راجہ ناصر عباس سردار اختر جان مینگل ۔ کی پریس کانفرنس ‘ خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
اپوزیشن رہنماء محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس قائدِ بلوچستان سردار اختر جان مینگل پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے
گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رہے ہیں
@sakhtarmengal@SajidTareen4@BNP_Europe
اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کی آج بروز جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔
اس موقع پر سردار اختر جان مینگل، محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، سید زین شاہ، آغا حسن بلوچ، ساجد ترین ایڈوکیٹ اور دیگر موجود تھے
وہ برسرِ اقتدار بیٹھے ہوئے ہیں تو ہر چیز کو جسٹیفائی کریں گے۔ اگر آج کے اقدامات کو وہ جسٹیفائی کرتے ہیں تو 12 اکتوبر 1999 کا اقدام بھی جسٹیفائی ہے، اور پھر ذوالفقار علی بھٹو کو جو پھانسی دی گئی تھی وہ بھی جسٹیفائی ہونی چاہیے۔ ضیاء الحق کا جو مارشل لاء لگا تھا وہ بھی پھر جسٹیفائی ہے۔ کوئی بھی عمل جو غیر آئینی ہو، غیر جمہوری ہو، اس کی حمایت کرنے والے اگر اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہتے ہیں تو یہ بڑے شرم کی بات ہے۔
جو ایلیگیشنز یا الزامات لگائے گئے ہیں کہ دہشت گردی ہو رہی ہے، پہلے تو یہ دیکھیں کہ دہشت گردی کا یہ ایشو شروع کہاں سے ہوا ہے اور اس کے ذمہ دار کون ہیں؟ یہاں پر دہشت گردوں کو پالنے والے، دہشت گردوں کو پناہ دینے والے، وہ کون سی قوتیں تھیں اور کیا ان کا کبھی احتساب ہوا ہے؟ جب دہشت گردی اپنے عروج پر جا رہی تھی، تو آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے جو پردہ لگا تھا وہ تو ڈالروں کا پردہ تھا، کیا وہ پردہ آپ کا کبھی ہٹا ہے؟ آج بھی دنیا میں اگر دہشت گردی پھیلی ہے تو انگلی پاکستان کی طرف اٹھتی ہے۔ یہ انگلی پاکستان کے سویلینز کی طرف نہیں اٹھتی، بلکہ پاکستان کے ان اداروں کی طرف اٹھتی ہے جنہوں نے دہشت گردی کے عوض مال کمایا ہے، دولت کمائی ہے اور جنہوں نے جزیرے لیے ہیں۔ اگر دہشت گردی کو ہی جواز بنانا ہے تو بلوچستان میں دو دن میں 35 مسخ شدہ لاشیں ملتی ہیں اور ایک ہی دھماکے میں سینکڑوں آدمی مارے جاتے ہیں۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ وہاں پر بھی گورنر راج نافذ کیا جائے یا ایمرجنسی لگائی جائے، لیکن قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ میٹھا ہے تو ہپ ہپ اور کڑوا ہے تو تھو تھو۔
سیکیورٹی پوائنٹ آف ویو سے دیکھیں تو بلوچستان کا کوئی ایسا ضلع نہیں ہے جہاں عوام اپنی جگہ پر، یا ہم اپنی جگہ پر جا سکیں، وہاں کا کوئی منسٹر، بیوروکریٹ حتیٰ کہ آپ کا چیف منسٹر ان اضلاع میں نہیں جا سکتا۔ خیبر پختونخوا میں تو ایسی صورتحال نہیں ہے، وہاں شاید چند ایک اضلاع ہوں جہاں لاء اینڈ آرڈر کا مسئلہ ہو۔ لگ یہ رہا ہے کہ یہ پھر ایک تاریخ دہرانا چاہتے ہیں، وہ تاریخ جو 1970 میں دہرائی گئی تھی۔ جن کو مینڈیٹ حاصل تھا، ان کے مینڈیٹ کی قدر نہ کرتے ہوئے انہیں دیوار سے لگایا گیا جس سے ملک دو لخت ہو گیا۔ شاید یہ ایک بار پھر پاکستان میں اسی تاریخ کو دہرانا چاہتے ہیں۔
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی ، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سردار اختر جان مینگل @sakhtarmengal
اسلام آباد متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے اہم اجلاس سردار اختر جان مینگل، محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، سید زین شاہ، مصطفیٰ نواز کھوکھر، مشتاق احمد، زبیر عمر، اخونزادہ حسین ، اور دیگر کی شرکت
@sakhtarmengal@SajidTareen4@BNP_Europe
#کوئٹہ
سردار اختر جان مینگل کے خلاف دہشت گردی کی (ایف آئی آر) کا معاملہ، ساجد ترین ایڈووکیٹ کے دلائل کے بعد، بلوچستان ہائیکورٹ نے سردار اختر جان کیخلاف درج مقدمہ معطل/سٹے کرتے ھوئے مقدمے کی کارروائی روک دی ۔
@sakhtarmengal@SajidTareen4@BNP_Europe
مولانا فضل الرحمان نے ایمرجنسی اور گورنر راج کا ریجیکٹ کر دیا‼️
مولانا کا جرنیلی اسٹیبلشمنٹ کے ”دہشت گردی“ والے چورن پہ کیا کہنا ہے ذرا غور سے سن لیجیے 🚨🚨
تحریک انصاف کو لانگ مارچ ختم کرنے پر منوا لیا تھا، وہ تمام باتوں پر متفق ہوگئے تھے، میں رات آکر سو گیا، صبح نو بجے وزیراعظم نے بتایا کہ ہم ایمرجنسی لگا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشاف!!
اس ملک کے حکمرانوں نے کبھی بھی تاریخ سے سبق نہیں سیکھا۔ اپنی غلطیوں کو سنوارنے کے بجائے مزید غلطیاں کرنے اور تاریخ میں اپنا نام سیاہ الفاظ میں لکھنے کی دوڑ میں لگے ہیں۔
آج خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا منتخب وزیرِ اعلیٰ کو نااہل کرانے کی جو کوشش کی جا رہی ہے
جن کی فطرت اور وجود میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہوریت کی امید رکھنا حماقت ہے آج ایک بار پھر PPP اور PMLN نے بڑی دھوم دھام سے جمہوریت کا جنازہ نکال کر یہ صابت کیا
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
🚨 JUSTICE DELAYED IS JUSTICE DENIED — STAND WITH ME AND MY FAMILY 🚨
We, demand immediate and decisive action from the Government of Balochistan. Our family has endured unbearable suffering, loss, fear, and continued uncertainty. We cannot be left waiting endlessly while those accused remain beyond the reach of the law.
We demand the immediate arrest of the main culprits, a transparent investigation, accountability, and effective protection for our family. Justice must not be delayed, denied, or forgotten.
📢 Raise your voice. Stand with us. Demand justice and accountability.
🗓 Date: Today, October 1 ⏰ Time: 7:00 PM – 11:00 PM
🔁 Retweet, quote-tweet, and tag the relevant authorities, human rights organizations, and government officials. Let our demand for justice be heard.
#JusticeForAsmaJattak #JusticeForInayatullahJattak #ArrestZahoorJamalzai #JusticeForJattakFamily #JusticeAndAccountability #HumanRightsPakistan #Balochistan #Khuzdar #BalochistanGovernment #BalochistanHighCourt #NHRC #UNHumanRights #AmnestyInternational #HumanRightsWatch #FactFindingCommittee #ReleaseTheReport
@SabihaBaloch_@KiyyaBaloch@HakeemWadhela@OfficialsBaam@BalochYakjehtiC@Jam__Baloch
فواد چودھری تمہاری اوقات نہیں کہ راہشون سردار عطااللہ خان مینگل جیسےعظیم بلوچ رہنما کے بارے میں زبان درازی کرو۔ پہلے اپنے سیاسی ماضی اور کردار کو دیکھو پھر کسی قدآور رہنما پر بات کرنے کی جسارت کرنا
فواد چودھری وہ دن شاید آپ بھول گئےجب گرفتاری کےخوف سے آپ عدالت کے اندر جا گھسے تھے
عمران خان کی بہنوں خاندان کے دیگر افراد، PTI قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ ووٹ کو عزت دینے والوں کے ہاتھوں خواتین کی بےحرمتی، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی مثال بدترین مارشل لاؤں کے ادوار میں ملتی ہے ایوبی، ضیائیمشرفی مارشل لا اور اب شریفوں کا مارشل لا