اگر پشاور میں جانور اور انسان ایک جگہ سے پانی پیتے تو اب تک صوبے میں گورنر راج لگ چکا ہوتا لیکن چونکہ یہ پنجاب ڈیرہ غازی خان ہے اسی لئے بکاؤ میڈیا خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اس ویڈیو کو ضرور وائرل کریں 🔥
2022 سے اب تک، حکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق، تقریباً 28 لاکھ پاکستانی روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک جا چکے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد یہ ملک سے ہونے والی سب سے بڑی ہجرتوں میں سے ایک ہے۔ مزمل اسلم
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuzzammilAslam3
🇵🇰 Imran Khan's 3 sisters have been on hunger strike for 48 hours, his cousin says, confirming reports that had been going around.
Qasim Zaman says the sisters, Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi, started the strike over how they were treated while in detention.
He showed up at Adiala Jail near Islamabad yesterday to see Imran, but was turned away.
So were Imran's lawyers and his party's interim chairman, who waited outside for over 2 hours before giving up.
One of his lawyers says the jail keeps ignoring orders from Pakistan's top courts, and the courts seem powerless to do anything about it.
Is Pakistan's rule of law just for show if even court orders get shrugged off at the prison gate?
Source: Dawn / Writer: Julie
مسلم لیگ (ن) اور بی ایم ڈبلیوز۔۔۔
1991: آرمی چیف کو ایک بی ایم ڈبلیو پیش کرنے کی پیشکش۔۔۔
1998: 62 بی ایم ڈبلیوز ٹیکس فری درآمد کی گئیں۔۔۔
2016: سارک اجلاس کے لیے 34 بلٹ پروف بی ایم ڈبلیوز۔۔۔
2026: 15 بی ایم ڈبلیوز، 30 میباخ۔۔۔ اور سلسلہ جاری ہے۔۔۔سیرل المیڈا
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان کے 12 کروڑ لوگ 2 وقت کا کھانا نہیں کھا سکتے، جبکہ دوسری جانب 11، 11 ارب کے جہاز خریدے جا رہے ہیں۔ ابھی 28، 28 کروڑ کی وہ مرسڈیز گاڑیاں منگوا رہے ہیں، جن کا Interior بھی Purple ہو۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مسئلہ صرف لانگ مارچ اور احتجاج ہے، اگر سہیل آفریدی اس سے پیچھے ہٹ جائیں، پھر نہ کوئی قومی سلامتی کا مسئلہ ہوگا اور نہ ہی دہشت گردی کا۔ عمر دراز گوندل
#pakistan@umardarazgondal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آپ کا 28 لاکھ پروفیشنل نوجوان ملک چھوڑ کر بھاگ چکا ہے، برین ڈرین ہو چکا مگر ان کے بقول یہ برین ایکسپورٹ ہے، جن کو یہ علم نہ ہو کہ برین ڈرین ہوتا ہے یا برین ایکسپورٹ وہ اس وقت ملک کو سنبھال لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
”ایک میں جانتا ہوں کہ 4 اکتوبر کو کتنی بڑی تعداد میں عوام نکلے گی، اور ایک اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے۔ ان کو پتا ہے کتنی عوام نکلے گی، اس لیے اتنے کنٹینر رکھے ہیں۔“-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF#LongMarchOnOctober4th