YDA Balochistan will fight for the rights of doctors and we congratulate Dr Changaiz ghichki as CEO PPHI Balochistan. First time Govt has taken a positive initiative and we appreciate it.
PPHI, MERC, Human capital, Special secretary Health, Additional DG health, Health card and health care commission all doctors posts are occupied by non doctors and non professional people so this is the reason that our health care system is collapsed.
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان، وزیر صحت سیکرٹری صحت اور ڈی جی ہیلتھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اور ساتھ ہی ساتھ احکامات جاری کرتے ہوئے سرکاری ہسپتالوں میں غیر مطلقہ افراد کی بلاضرورت دورو پر پابندی لگائے تاکہ سرکاری ہسپتالوں میں
بلوچستان کے حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ مسیحا بھی سفر کرنے میں محفوظ نہیں۔
ڈاکٹر نبی داد بگٹی اور ڈاکٹر فیاض کا اغواء انتہائی شرمناک عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے-
دونوں ڈاکٹرز HSA Islamabad میں MSPH کررہے ہیں-
#ReleaseDrNabidadBugti#ReleaseDrFayyazLashari

ڈاکٹر نبی داد بگٹی بی ایم سی کوئٹہ سے فارغ ہوئے ہیں۔ اور ڈاکٹر فیاض لاشاری (فزیوتھیراپسٹ) یو او بی کوئٹہ سے فارغ ہوئے ہیں۔
موجودہ وقت میں، وہ دونوں ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد سے MSPH کر رہے ہیں۔
اسلام آباد سے کوئٹہ جانے کے راستے، زیارت کراس کے علاقے میں

Dr nabidad bugti graduated from BMC Quetta And Dr fayyaz lashari (physiotherapist)graduated from UOB quetta.
On the way from Islamabad to Quetta, in the area of ziarat cross around 7 O’ Clock , were abducted by unknown persons .
#ReleaseDrNabidadBugti#ReleaseDrFayyazLashari
Tomorrow every PG and every HO should attend the protest, it's your right to have your stipend every month.
We can't allow a finance special secretary to stop your monthly stipend just because he hates doctors.
Long Live YDA Balochistan
لالا تم واقعی میں لالا نکلے بعلا کتاب بھی کوئ چھاپنے اور بعیچنے کی شہ ہے؟ تم منشیات بعیچتے، زمین قبضہ کرکے بعیچتے، اسلحہ بعیچتے ، چوری کی گاڈی بعیچتے پھر دیکھتے تمھاری کتنی عزت ہوتی۔
Lala Fahim the victim of Book Publishing and send.
#ReleaseLalaFaheemBaloch
ستمبر 2015 میں ترکی کے ساحل پر 3 سالہ شامی بچے ایلان کی لاش ملی،تو پوری دنیا میں کہرام مچ گیا،جسکے بعد شامی پناہ گزینوں پر یورب کے دروازے کھل گئے۔کل بلوچستان میں 2 سالہ بلوچ بچے کی لاش پانی میں تیرتی رہی لیکن دنیا تو دور پاکستان میں کوئی کہرام نہیں مچا،کیونکہ یہ بلوچ بچہ ہے؟