Protest in Gambat Between Karak and Bannu Over Security Concerns
Residents of the Gambat area between Karak and Bannu staged a protest following an attack on a police station
Last night According to reports, five police personnel were injured in the attack by armed men
1/
اب فوج بنگلہ دیش طرز پر ملک توڑنے پر تُلی ہوئی ہے۔ اگر کسی جنرل کو اس کے کیے کی سزا ملتی اور اس کا احتساب ہوتا تو آج اس گھٹیا خاندان کا عاصم منیر فوج کے اس عہدے تک نہ پہنچتا
آج کالعدم BLA نے پاکستانی کوسٹ گارڈز کی دو کشتیوں پر حملہ کیا، حملے میں 15 کوسٹ گارڈز ہلاک ہو گئے
بلوچستان میں تیس دنوں کے اندر یہ پاکستانی فورسز کے لیے دوسرا بدترین دن تھا اس سے پہلے ایک ہی دن میں 18 فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں جلا دی گئی تھیں
بلوچستان ٹوٹ رہا ہے
کوئٹہ سے دلبندین جاتے ہوۓ کسٹم آفیسر ابراہیم سمیت چار افراد کو مسلح افراد نے اغواء کر لیا
اغواکاروں نے راستے میں ناکہ بندی لگائی ہوئی تھی اور شناخت کی بنیاد پر اغواء کیا جا رہا تھا
@SjPTI@81ShahbazRana@786AParekh آپ نے خود ہاں ناں کا پروفارما بنایا تھا اس پر جواب دیا۔ تفصیل صرف درست نمبرز کے لیے شامل کی۔ FY22 گروتھ 6.17% تھی، دہشتگردی اموات 2019 میں 365 بمقابلہ 2025 میں 4000+۔ یہ ڈیٹا ہے۔