انسان چھوٹا ہوتا ہے اور گرا ہوا بھی۔ جو عظیم لوگوں کو چھوٹا بنانے کی کوشش کرتا ہے وہ خود چھوٹا رہ جاتا ہے۔ بنظیر بھٹو شھید کا نام مٹانا کم ظرفی ہے اور یہ گرا ہوا عمل ہے عمران نیازی نے یہ عمل کرکے خود کو چھوٹا تو کیا بونا ثابت کیا ہے۔
President Asif Ali Zardari Sb reaches Karachi along with Bibi @AseefaBZ. Chairman PPP @BBhuttoZardari and Bibi @BakhtawarBZ and thousands of workers received & welcomed Asif Zardari Sb Karachi Airport.
بجلی کی رفتار سے ٹرین چلائی،جاپان اور جرمنی کی سرحد ملادیں،ملائشیا کے پام آئل سے بجلی بنا دی،خلیل جبران نے کہا نہیں حکایت بنا دی،نواز شریف کو سیڑھیاں چڑھا دی،ڈالر کاریٹ جانے نہ پلیٹ لیٹس معلوم،نہ ٹماٹر،مٹر،گیس،بجلی کے دام کا پتہ ،مگر “نہیں چھوڑوں گا کی گردان
سستے نشہ سے بچ کر جیو
.@suhailswarraich unmasking the partisan attitude, involving all hypocrisy and double standards, towards @AAliZardari is an eye-opener for advocates of human rights and civilian supremacy!
سندھی کے لئے انصاف کے پیمانے اور ہیں پنجابی کے لیے اور!
https://t.co/mjh14Ni8SJ
جو سوتیلا ہے وہ جیل میں مرتا ہے تو مرے، اُسے بیماریاں ہیں تو بھگتے، بلڈ پریشر بڑھتا ہے تو بڑھے، شوگر لیول کم ہو یا بڑھے، ہمیں کیا؟ وہ کون سا ہمارا سگا، بھائی بند یا قرابت دار ہے۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ#وہ_سوتیلا_ہے https://t.co/NbhyhG9x5h via @geonews_urdu
Na liberal hoon, Na corrupt hoon aur Na hi munafiq. Main taraki-pasand aur nazriyati hoon. Aik saal say siyasat main hoon. Tum 70 saal kay burhay ho, 20 saal say selected siyasat kartay aa rahay ho. Agar Imran ki koi pehchaan hai - tau woh U-turn hai, munafiqat hai, katputli hai.
It was Chairman @BBhuttoZardari who called Imran Khan #SelectedPM 1st time in his maiden speech in NA👇
Today World knows Imran Khan as a Selected & Puppet PM🙈
Thank you Chairman sb for exposing Selection of IK in front of World🙏🏻
#GameOverSelected@BakhtawarBZ@AseefaBZ