سابق وزیراعظم عمران خان ، بشریٰ بی بی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز احمد چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی، محمود الرشید، حسان نیازی، ایمان مزاری، علی وزیر سمیت تمام سیاسی قیدیوں، کارکنان اور ضمیر کے اسیران کو فوری طور پر رہا کیا جائے، اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
"سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی تحریک اور اسٹریٹ موومنٹ کہاں پہنچی؟ سلمان اکرم راجہ کی تنظیم سازی کہاں پہنچی؟ پنجاب کے پانچ رہنماؤں کی کمیٹی کہاں پہنچی؟" عمران خان
کافی دوست فرمائش کرتے تھے کہ ہمیشہ عمران خان کو شیروں سے لڑتا دکھاتے ہو حالانکہ عمران خان کا دُشمن تو سُور اور کُتوں کی اولاد ہے لو جی تواڈی فرمائش پوری ہوگئی اے 😜✌️✌️
ہم صرف ایک ملاقات نہیں بلکہ تمام حقوق کی بحالی چاہتے ہیں۔ ہماری فیملی کا درد سمجھیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کی آنک�� کا علاج چاہتے ہیں۔ ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا ہے، ہمیں اس کی فکر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجود��ی میں ان کے مکمل ٹیسٹ ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی قید تنہائی ختم ہو اور ان کے سارے حقوق بحال کیے جائیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
”عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔“- سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
#AsimLaw
🚨11 اگست تاریخ مقرر کرنے پر علیمہ خان شدید برہم
کل جج نے ہمیں کہا کہ آج وہ ہمارا کیس سنیں گے لیکن آج آتے ہی جج نے 11 اگست تک کیس ملتوی کر دیا ہے کیوں ؟ ہماری ڈیمانڈ ہے کہ کیس فوری سنا جائے میرے ریڈ وارنٹ نکالے ہوئے ہیں لیکن اب سماعت نہیں کر رہے ۔ علیمہ خان
دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے اس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
علاج، ۱۸ ملاقاتیں، کتابیں، بچوں سے بات چیت، اور قید تنہائی کا خاتمہ عمران خان کے قانونی حقوق ہیں! ظلم کے ماحول میں ملک میں کوئی برکت نہیں آتی۔ چار سال میں اتنا تو سمجھ آجانا چاہیے!
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان صاحب کے جلسوں کے ڈی جے،حمزہ خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔
میں اور حمزہ لاہور جیل اکھٹے رہے اور ابھی کچھ دن قبل ہائی کورٹ کے باہر بھی ملاقات ہوئی بہت دکھ ہوا حمزہ کی وفات کا سن کر
کیا اتنی سی بات کہنے سے ذمہ داری ختم ہوجاتی ہے کہ یہ ہندوستان کررہاہے؟؟
کیا اس بیان کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ہندوستان کو روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں؟؟؟
کیا یہ ٹوٹل سیکورٹی/انٹیلیجنس ناکامی نہیں ہے؟؟
کیا اس بدترین دہشتگردی پر پارلیمنٹ کا مشترک اجلاس بلایا جائے گا؟؟؟
جب حقیقی حکومت کے بجائے فارم 47 کے جعلی حکمران ہونگے تو صورتحال اسی طرح بے قابو رہے گی۔
بلوچستان کا پشتون، بلوچ دونوں بیلٹ میں رٹ آف دی گورنمنٹ ختم ہوچکی ہے۔
خدارا بیانات سے��بلند بانگ دعووں سے آآگے بڑھ کر ملک کو بچائیے ،عوام کو امن دینے کیلئے کوئی حقیقی، ٹھوس، جامع پلان دیجئے۔
سیاسی انتقام، عدالتوں، پارلیمنٹ کو فتح کرنے ،میڈیا اور اختلافی آوازوں کو دبانے سے وا��س ہوجائیے۔
ن لیگی وفاقی وزیر احسن اقبال ��و دیکھ کر اوورسیز پاکستانیوں کے "دیکھو دیکھو کون آیا؟ چور آیا، چور آیا" اور "عمران خان زندہ باد "، "پاکستان زندہ باد" کے نعرے۔۔
جنابِ احسن اقبال کا خوشی سے ہاتھ ہلا ہلا کر نعروں کا جواب۔ 😂😂
غریب کا بچہ درندا اور ان کا بچہ فرشتہ ایسے نہیں ہو سکتا۔۔
رضا ڈار والے معاملے پر عالمی سطح پر بہت بیعزتی ہوئی ہے اب دیکھتے ہیں ملزمان کو فل فرائی کیا جاتا ہے یا نہیں۔۔۔
فلک جاوید خان
8 پولیس والوں کے لاشے ایسے اس ڈالے میں اکٹھے ڈالے ہیں
جیسے کوئی مرا ہوا جانور بھی نہیں ڈالتا 💔
ڈی جے بابو کل ان پر سیاست کر رہے تھے۔ شرم کرو پاکستانیو۔
یہ تمہارے بچے ہیں۔ ان جرنیلوں کے بچے بیرون ممالک کے جزیروں ��یں رہتے ہیں۔