تھا ایک شخص جوچوبیس گھنٹے پہلے مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتا تھا۔ پھر پورے لاہور میں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ملتی تھی۔ نہ کھانے کا لالچ، نہ موٹر سائیکل کا لالچ، نہ جنت کا ٹکٹ اور نہ بوٹی کا لالچ۔۔ واپس آئیگاتو گھنٹہ پہلے اعلان کرے گا اور پورا لاہور بھر جائیگا۔
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.