Top Tweets for #Forced_divorces
عثمان بزدار کے استعفی کا مطلب ہے کہ پنکی کا استعفی بھی آنے والا ہے
#Forced_divorces

Beshak.
#forced_divorces

وہ بے وفا ہے تو کیامت کہو برا اس کو
کہ جو ہوا سو ہواخوش رکھے خدا اس کو
#forced_divorces

حق کا راستہ اگر اتنا آسان ہوتا تو امام حسین کے ساتھ صرف 72 لوگ نہ ہوتے۔
#forced_divorces
#IamWithKhan


زبان پر تالا لگا لیں۔ آنکھیں بند کر لیں اور کانوں میں انگلیاں دے دیں۔
خاموشی بھی عبادت ہے پس خاموش رہیں۔
سید فصیح حیدر
#سید_فصیح_حیدر
#syedfaseehhaider
#IamWithKhan
#ShahMehmoodQureshi #forced_divorces #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں #IamWithKhan

Can’t hold my emotions to this picture showing immense destruction of human rights,politics and presence of women in society under @OfficialDGISPR doctrine.
Look difficult for @ImaanZHazir to pursue her support for HR in Pakistan too.
#forced_divorces

خان صاحب نے زبردستی طلاقوں کا تذکرہ کردیا
طلاق اسی وقت ہوتی جب شادی ہوجاتی ہے خان صاحب شادی کا تذکرہ اس لیئے نہی کررہے کیونکہ انہیں پتہ ہے نکاح نامہ پر کس کہ دستخط ہیں
#forced_divorces
اگر بلاول زرداری کی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو زندہ ہوتی تو اپنی مخالف سیاسی جماعت کے کارکنان اور خواتین کے خلاف یہ سلوک کبھی بھی نہ کرنے دیتی جو پی ٹی آئی کے خلاف ہورہا ہے
#forced_divorces
The one and only Imran khan, who is the symbol of Resistance❤️🔥💖
#forced_divorces
#ImranKhanForPakistan
#SherryMazari
#Asadumar
#ShahMehmoodQureshi

تم سب لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ کر pti چھڑوا لو کیونکہ ہر انسان کی ظلم برداشت کرنے کی ایک حد ہوتی ہے
جس دن انتخاب کراو گے 342سیٹوں پر تمہارے سامنے عمران خان اللہ کا شیر کھڑا ہو گا
#forced_divorces
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل 👣
لوگ آتے گئے، قافلہ بنتا گیا 👥
#Forced_divorces

ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مِٹ جاتا ہے
کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں(حضرت علی کرم اللّہ وجہه)
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ☝️
#IamPTI
#میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
#ShireenMazari
#IStandWithIK
#BehindYouSkipper
#Forced_Divorces
پاکستان تحریک انصاف پشاور کے ورکر ذیشان پولیس کی تشدد کی وجہ سے کومے میں چلا گیا الله صحت دے امین

ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مِٹ جاتا ہے۔
کفر کا نظام تو چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نہیں (حضرت علی کرم اللّہ وجہه)
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ☝️
#I_am_PTI
#میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
#ShireenMazari
#IStandWithImranKhan
#BehindYouSkipper
#Forced_Divorces
پاکستان تحریک انصاف پشاور کے ورکر ذیشان پولیس کی تشدد کی وجہ سے کومے میں چلا گیا الله صحت دے امین

خان صاحب تسی اخیر کر گے ہو😂۔
#Forced_Divorces
ہم نے پاکستان میں ”جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھا تھا مگر تحریک انصاف کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے۔
میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















