میں سمجھتی ہوں آج جوعوام بےخوف ہےجو عوام باشعورہے جو عوام اصل ظالم کا کھُرے تک جا پہنچی ہے یہ ارشد شریف کے خون کی طفیل ہے۔ارشد شریف کا خون اس نوجوان نسل سے ہر خوف ختم کر گیاہے۔جب جب ظلم کی رات گہری ہو گی ارشد شریف کا خون پوری آب وتاب سے چمکے گا اورلوگوں کو جرات گفتار دے گا
عمران خان اڈیالہ جیل سے بحفاظت ہسپتال شفٹ ہو جائیں تو پوری قوم سے درخواست ہے کہ جمعہ کی مبارک رات ہے شکرانے کے نوافل ادا کیجئے گا۔
خان صاحب کی صحت اور ملک و قوم کی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کیجئے گا۔
جزاک اللّٰہ خیر
Wishing good luck to our national women’s team for #T20WorldCup. Pakistan ka parcham apke haath me aur qoum ki duayen apke sath hain. Go make us proud.
Pakistan, it’s time to #BackOurGirls. 🇵🇰
”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘