وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف UN Habitat کی اومان میں منقدہ تقریب میں” اپنی چھت اپنا گھر “ کا ایوارڈ لینے پہنچ گئی ہیں
ہر سال ۵ پروگرامز کو یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے،اس سال پنجاب اور مریم نواز شریف کے ایک سال میں دولاکھ گھروں کی تکمیل کا یہ پروگرام لسٹ میں پہلے نمبر پہ ہے
پروفیشنلزم سے بھرپور کیسی زبردست ویڈیو ہے، واہگہ بارڈر پر ایک طرف پاکستان رینجرز کا گبرو جوان کھڑا ہے، دوسری طرف سے انڈین فوج کا ایک سینئیر افسر یعنی بریگیڈیر ایک خاتون کے ساتھ آتا ہے اور وہ دونوں رینجرز اہلکار کے ساتھ تصویر بناتے ہیں، جاتے ہوئے پاکستانی رینجرز کا انسپکٹر ��روفیشنلزم کا کمال مظاہرہ کرتے ہوئے سینئیر افسر کو سیلوٹ کرتا ہے جس کے جواب میں بھارتی افسر بھی سیلوٹ کرکے روانہ ہوتے ہیں، اصول یہ ہی ہے کہ اگر دو ممالک حالت جنگ میں نہیں تو جونئیر افسر سینئر کو سیلوٹ کرے گا پھر وہ چاہے کسی بھی ملک کا ہو۔۔۔
مرسوں مرسوں دہشت گردی نا ختم کرسوں
تحریک انصاف کے چیرمین بیرسٹر گوہر خان بتا رہیں ہیں کہ دہشت گردی سے متعلق کوئی ایسی چیزیں تھی جس پہ ڈیڈلاک آیا بات آگے نا بڑھ سکی گوہر خان نے حکومتی موقف کی تائید کردی
عمران خان سے ملاقات اور علاج کی سہولیات آج کے مزاکرات میں چھوٹے ایشو تھے اصل ایشو KPK میں دہشتگردی کے خلاف وفاق سے صوبائی حکومت کا تعاون تھا جس پر تحریک انصاف تعاون پر تیار نہیں ہوئی، رانا ثناء اللہ
یوتھیو۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں مقبولیت
اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی رہنماؤں میں پاکستان کے وزیراعظم @CMShehbaz کی تقریر سب سے زیادہ دیکھی گئی۔۔
جوکہ عالمی ریکارڈ بن گیا۔
یہ اعزاز @ImranKhanPTI کو ملا ہوتا تو یوتھیوں نے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دینے تھے
حکومت چاہتی ہے کہ کتا سائیڈ پر خاموشی سے بیٹھا رے تاکہ کام کیا جا سکے لیکن کتا ہر سال دو سال بعد سڑک پر آ جاتا ہے کہ نہیں کام نہیں کرنے دیا جائے گا میرے ساتھ بس لاڈیاں کرو 😂😂
جعلی ڈگری کے معاملے کو casual نہیں لینا چاہیے۔ پاکستان میں لوگ ڈگری حاصل کرنے کے لیے برسوں محنت کرتے ہیں، پیسہ خرچ کرتے ہیں اور ان سے پورے خاندانوں کی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔
ایسے میں جب یہ تاثر پختہ ہونے لگے کہ جعلی ڈگریوں والے لوگ انہی محنت کرنے والوں کی قسمت کے فیصلے کر رہے ہیں تو یہ محض ڈگری کا نہیں، انصاف اور میرٹ کا مسئلہ بن جاتا ہے۔
پاکستان کو کچھ واضح boundaries طے کرنا ہوں گی۔ حکمرانوں کو کم از کم چند bare minimum standards پر کوئی compromise نہیں کرنا چاہیے۔ اسی طرح ریاستی معاملات چلانے والوں سے بھی گزارش ہے کہ اپنے سیاسی یا انتظامی support system کے لیے لوگ ضرور تلاش کریں، alliances بھی بنائیں، مگر کم از کم ایسے لوگوں کے ساتھ جو بنیادی اہلیت، دیانت اور قانونی معیار پر پورا اترتے ہوں۔
ہر چیز کو وقتی ضرورت اور مصلحت کی نذر کر دینے کی ایک قیمت ہوتی ہے۔ جب اہل لوگ محنت، تعلیم اور قانون کی ��ابندی کے باوجود پیچھے رہ جائیں اور بنیادی معیار پر پورا نہ اترنے والے ان کے مستقبل کے فیصلے کرنے لگیں تو ناانصافی صرف افراد کو مایوس نہیں کرتی، رفتہ رفتہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کو بھی کھا جاتی ہے۔ اور ایسی ناانصافیاں بالآخر معاشروں اور ریاستوں کو نگل جاتی ہیں۔
🚨غیر ملکی شہریت رکھنے والے بیروکریٹ
حکومت نے ان تمام آفیسرز جن کے پاس بیرون ملک شہریت یا رہائش کے اجازت نامے ان سب سے تفصیلات مانگی ہیں اس کے علاوہ ان کے بیوی بچوں کی شہریت کی تفصیل مانگی ہے گو کہ اکثریت نے اس کا جواب نہی دیا ہے حکومت کو چاہیے عوام کے لیے ایک پورٹل بنا دیں جہاں وہ رازداری سے ایسے سرکاری افسران کی تفصیلات جمع کروا دیں جن بارے وہ جانتے کہ ان کے پاس غیر ملکی شہریت ہے یہ بہت اہم ہے
اٹلی میں خواجہ آصف کا اطالوی وزیرِ دفاع کی جانب سے ریڈ کارپٹ استقبال، پاکستان کے بڑھتے وقار کی جھلک ہے۔ معرکۂ حق میں بھارت کو شکست دینے اور عالمی امن و معاشی استحکام کے لیے کردار ادا کرنے والے پاکستان کو دنیا عزت دے رہی ہے!
کپتان صفدر احسن بھون کی ڈگری پر جوڈیشل کمیشن پہنچ گئے
داخلے کا سال، گریجویشن تاریخ، اصل ڈگریوں، ٹرانسکرپٹس، رزلٹ کارڈز اور رجسٹریشن کے ریکارڈ کی تصدیق کا مطالبہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب اور پاکستان بار کونسل سے ڈیٹا بھی مانگ لیا
https://t.co/fcS05QcEmP
79 سالوں میں یہ والی عزت اور عزاز بھی صرف شہباز شریف کے حصے ہی آیا ہے کہ لوگ امریکی اور چینی صدر سے زیادہ پاکستان کے وزیراعظم کو سننا پسند کرتے ہیں
شاباشے چاچو ♥️
منصوبوں پر مریم نواز کی تصویر کیوں؟ منصور علی خان کی مسلسل ضد پر ملک احمد خان نے ایسی مدلل بات کی کہ جواب کی گنجائش ہی نہ چھوڑی۔ مضبوط دلیل، دوٹوک لہجہ اور اپنا منفرد انداز! میڈیا میں ملک صاحب جیسی تگڑی آواز کی کمی واقعی محسوس ہوتی ہے۔
آپ ہمارے کیپٹن صاحب سے لاکھ اختلاف کریں لیکن ان کی اس ویڈیو نے دل جیت لئے ۔
انتہائی سادہ انداز میں انہوں احسن بھون ، شاہ اور ان کے سپوٹرز کو بے نقاب کر دیا
اور ساتھ ہی جرگہ میں جرگہ کی پیش کش کر دی 🫡
پرائمری سکول کی پہلی یا دوسری جماعت کے اردو قاعدہ کی مختصر کہانیوں میں سے ایک یہ تھی :
لڑتے لڑتے ھو گىئ گُم ایک کی چونچ اور ایک کی دُم
��گر بہت سے لوگوں کو بڑے ھو کر بنیادی اردو قاعدہ بھی یاد نہیں رھتا ۔۔ !!
پشاور سے پنجاب سمگل کی جانے والی 5 ارب روپے کی 12 سو کلو چرس پکڑی گئی!
کسٹم اسلام آباد نے ایک کارووائی دوران موٹروے ایم ٹو ( سی پیک موٹروے) سے 12 سو کلو چرس پشاور سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
کسٹم اسلام آباد کے اہلکاروں نے نان کسٹم پیڈ لینڈ کروزر سمیت چرس پکڑ لی
ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، چرس کی مالیت پانچ ارب سے زائد کی بتائی جاتی ہے ،ایک ہفتہ قبل کسٹم نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے 25 کروڑ روپے مالیت کی 35 کلو فیڈ بھی پکڑی تھی
ہمارے DGISPR کا شاندار اسٹروک اور پھر بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل بلبیر سنگھ مستعفی 😂💪
عالمی میڈیا پر جگ ہنسائی۔۔
تفصیلات کے مطابق کشمیر میں 29 ستمبر کے فالس فلیگ آپریشن اور اس میں مارے جانے والے 'نامعلوم شخص' کو پاک فوج کے سابقہ SSG حوالدار محمد آصف سے جوڑنے کی خبر جھوٹ
1/6
کیپٹن صفدر نے ایوے ای باں نہیں دی تھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی اس جتھے پر ہاتھ ڈالا ہے
بغیر BA پاس کیے LLB میں داخلہ ؟ جولائی 1984 میں BA پاس ہوا لیکن LLB کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا😂
رجسٹریشن نمبرز بھی تبدیل “ احسن بھون کی سُتھن ثبوتوں کے ساتھ اتاری جا رہی ہے
وکیلوں میں یہ محاورہ انکے ساتھی وکیلوں کے بارے میں مشہور ھے مذاقا کہ جس نے بندہ پھائے ( پھانسی ) لگوانا ھو فلاں وکیل کے پاس چلے جاؤ ۔
بھون ک�� ساتھ بھی کسی وکیل نے پرانک کرکے اسے میاں ڈھول کے پاس بھجوا دیا ۔ کم شور مچاتے تو شاید سستے میں چھوٹ جاتے لیکن میاں ڈھول نے سارے پاکستان کو بتادیا کہ بندہ نہ صرف اندر کروانا ھے بلکہ ہتھی پھائے بھی لگوانا ھے۔
اور ناظرین وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور لاتعداد سوالوں کے ساتھ چھوٹی نشست ہوئی اور اس میں پہلا سوال یہی تھا کہ آپ نے مسز کیمرون کے خلاف ٹوئٹ کیوں کیا تھا تو کہنے لگے میں پوری ذمہ داری سے یہ بات کہتا ہوں کہ میری ٹوئٹ ایک خاص متھ بارے تھی اور اس کا مقصد کسی خاص شخصیت کو ہدف بنانا نہیں تھا اور اگر بتھویرے کے دن وہ خاتون میری ٹوئٹ تھلے اکر رپلائی کررہی تھی تو اس میں میرا کوئی قصور نہ ہے
اس نشست میں کافی سوالات ہوئے جن کا تذکرہ وی لاگ میں کیتا جاوے گا لیکن مورخ کا تجزیہ یہ ہے کہ خواجہ صاحب نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے ایک دانا پھینکا تھا اور کبوتری نے دانہ چُگ لیا