راجہ ریاض سے کہا گیا وزیراعظم ہاؤس پہنچو ۔۔۔
راجہ جی بولے شہباز صاحب کہہ رہے ہیں ذرا ٹھہر جائیں بتاتا ہوں۔۔۔ پھر کہا گیا جو کہا جارہا ہے وہ کرو اور پہنچو ۔۔۔ راجہ جی نے نام پوچھا کہا گیا وہیں آپکو “کوئی” بتائے گا ۔۔۔ شہباز جی کو کہا گیا راجہ جی آرہے ہیں آخری چائے کافی پیسٹری کا کہہ دو ۔۔ شہباز جی نے کہا نگران کی پرچی تو آئی نہیں ۔۔کہا گیا مل جائیگی ۔۔۔ راجہ جی آئے شہباز جی کے پاس بیٹھے دونوں نے ایک دوسرے کو پشانا ۔۔۔ پوچھا ہُن کی کریے۔۔۔ آے ڈی سی نے دروازہ کھولا ۔۔ ایم ایس آئے ۔۔۔ پرچی دی لکھا ہوا تھا ۔۔۔ انوارالحق کاکڑ ۔۔ سلامت رہیں والسلام باپ کے باپ
کوئٹہ 9 اگست: - گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ مختلف سرکاری اداروں اور محکموں میں یکساں گریڈ رکھنے والے آفیسرز اور ملازمین کی تنخواہوں اور الاونسز میں پایا جانے والا تفریق سے خاص طور پر صوبے کے اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس میں احساس محرومی پیدا ہو رہی ہے
بلوچستان والوں کیلئے ایک اور خوشخبری فیڈرل میں بلوچستان کے نام پہ آسامیاں جاری ہوئے ہیں جس میں صرف اور صرف پنجاب کے لوکل رکھنے والے اپلائی کر سکتے ہیں بلوچستان والے اپنے بلوچستان کیلئے آئے ہوئے آسامیوں پہ اپلائی تک نہیں کر سکتے،
@cs_balochistan *گاہی خان چوک، سریاب کسٹم ٹریفک جام روز کا معمول*
*سریاب کے عوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے*
سریاب روڈ پر سفر کرنے والے عوام گھنٹوں ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے وقت پر نہ کوئی ایمبولینس ہسپتال پہنچتا ہے، نہ طالب علم سکول/کالج پہنچتے ہیں اور نہ کوئی ملازم دفتر پہنچتا ہے ۔
Congratulations to Balochistan Professors & Lecturers' Association for organizing such a wonderful 'Oath Taking Ceremony' of the newly elected cabinet. And special thanks to the Distinguished Guests for making it a successful event.
#bpla
بی پی ایل اے کی حلف برداری۔گورنر بلوچستان وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری سردار اصغر خان اچکزٸ میر عارف جان محمد حسنی ملک سکندر خان راحیلہ درانی مولوی سرور خان موسیٰ خیل سکریٹری کالجز لعل جان جعفر صدر اور جنرل سکریٹری سٹیج پر تشریف فرما ہیں
کوئٹہ 15 جولائی:گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (بی پی ایل اے) کے زیر اہتمام منعقدہ حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلف برداری محض ایک روایتی رسم نہیں ہے بلکہ حلف برداری ایک ذمہ داری نبھانے کا نام ہے (1)
Congratulations to Balochistan Professors & Lecturers' Association for organizing such a wonderful 'Oath Taking Ceremony' of the newly elected cabinet. And special thanks to the Distinguished Guests for making it a successful event. #bpla#oathtakingceremony