آج بلوچستان کا بجٹ پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ سرکاری ملازمین اپنے مطالبات، خصوصاً تنخواہوں میں اضافے کے حق میں اسمبلی کے سامنے احتجاج کی تیاری کر رہے تھے۔ تاہم احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی پولیس نے متعدد ملازمین کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔
@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari@PPP_Org
بلوچستان میں ایک ضدی اور مغرور شخص کو چیف منسٹر بنا کر صوبے کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ آج کوئی شہر، کوئی گاؤں محفوظ نہیں۔ قانون ماننے والوں سے یہ سلوک واضح کرتا ہے کہ عوام کو منصوبے کے تحت پہاڑوں پر، ریاست کے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔ @PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
47 سینٹی گریڈ کی اس گرمی میں قائدین عام ملازمین کے حقوق کی خاطر جیل میں ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہیکہ ہمارے قائدین کو فورا رہا کیا جائے اور ہمارے جائز اور قانونی مطالبات پورے کئے جائیں۔
#BalochistanGrandAlliance
#BalochistanGrandAlliance@geonews_urdu@HamidMirPAK@PakSarfrazbugti
نصیرآباد میں صوبائی نائب صدر ایپکا حسین بخش جونیجو سنیئر نائب صدر شفقت اللہ رند سیسا کے غلام مصطفی مینگل پروفیسر ایسوسی ایشن سے طاہر حسین سیال ڈپٹی کمشنر کے دفتر سمیت دیگر دفاتر کی تالہ بندی کرکے بیٹھے ہیں،
سابق وزیر اعلی بلوچستان عبدالمالک بلوچ صاحب ایک زیرک اور مخلص سیاستدان ہیں۔ بلوچستان حکومت کو بلوچستان کے تمام ملازمین کے واحد اتحاد "بلوچستان گرینڈ الائینس" کے قائدین کو فوری رہا کر دینا چاہیئے اور جائز مطالبات منظور کر لینا چاہیئے۔
#BalochistanGrandAlliance
بلوچستان حکومت سے گزارش ہیکہ بلوچستان گرینڈ الائینس کے قائدین کو فوری رہا کیا جائے۔ اور بلوچستان گرینڈ الائینس کے جائز قانونی اور آئینی مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔
بلوچستان حکومت سے گزارش ہیکہ بلوچستان گرینڈ الائینس کے قائدین کو فوری رہا کیا جائے۔ اور بلوچستان گرینڈ الائینس کے جائز قانونی اور آئینی مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔
Tragedy of Balochistan. Now you can figure out that former caretaker Prime Minister Kakar visited many private universities of Punjab but never visited Balochistan University because the teachers of this university from his own province were not paid salaries since long.
Climate justice activists all over the world stand in solidarity with @MahrangBaloch_ and other peaceful protesters who have been detained, tortured and disrupted by Islamabad police for protesting against human rights abuses in Balochistan.
#MarchAgainstBalochGenocide