@soldierspeaks یاں یا نہ میں جواب یہ ہے کہ ہاں واجب ہے
اور دوسری بات یہ ہے کہ یہ سوال تو پاکستان میں رہنے والوں کا بنتا ہے بھگوڑوں کا نہی۔ اسلام زندہ باد
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے ارشاد فرمایا ۔ آزمائش کی شدت ، بدبختی کی آمد ، تقدیر کی زحمت اور دشمنوں کی خوشی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو۔
صحیح البخاری حدیث نمبر 6347
ماھنامہ سیدھا راستہ اکتوبر
@_ImranRiazFan 2 سال پہلے تم بھی بہت بکواسات کرتے تھے مذہبی جماعت کے خلاف اور یہی سب کچھ مذہبی جماعت کے ساتھ ہو رہا تھا تو تم بہت خوش تھے۔ ابھی تو کچھ بھی نہی ہوا جتنا ظلم کیا گیا تھا