قائد محترم کی تجویز پر شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب اور ناظم اعلیٰ منتخب
دونوں شیخین کا سایہ شفقت تادیر قائم و دائم رہے 🤲🏻
تحفظِ مدارسِ دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس
🗓 11 جولائی بروز ہفتہ
📍 پھول نگر، ضلع قصور
دینی مدارس کے تحفظ، آئینی و جمہوری حقوق کے استحکام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عظیم الشان کانفرنس۔
#JUIDigitalMediaCellPunjab#TeamJUIPunjab
میاں شہباز شریف صاحب تشریف فرما ہیں کیا جب ہم اکھٹے ایک اسٹیج پر ہوتے تھے تو انہوں نے اُس زمانے میں فوج کے سربراہ کا نام نہیں لیا تھا؟ کیا انہوں نے اُس وقت جنرل فیض کانام نہیں لیا تھا؟ کیا انہوں نے اُس وقت فوج کے ادارے کو محکمہ زراعت نہیں کہا تھا؟
#MaulanaOneManArmy
میری تجویز ہے کہ
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو یہ ذمہ داری سونپی جائے کہ وہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور احتجاج کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کرکے اس مسئلے کا حل نکالیں۔ بلاول بھٹو زرداری.
#MaulanaOneManArmy
آج ایک بار پھر قومی اسمبلی میں قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر کے دوران نہ صرف پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات معطل کر دی گئیں بلکہ سرکاری لائیو اسٹریمنگ بھی بند کر دی گئی۔ جونہی قائد جمعیت نے نواز شریف اور آرمی چیف کا نام لیا تو نشریات بند کر دی گئیں
#MaulanaOneManArmy
قومی اسمبلی اجلاس۔
امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب:
ایوان میں بہت سی جذباتی باتیں ہوئی ہیں
یہ وقت تحمل و برداشت کا ہے
کل سپیکر صاحب۔ آپ نے بھی جذباتی گفتگو کی ہے جو اپکو نہیں کرنی چاہئے تھی
جلسوں میں جب نواز شریف ہمارے ساتھ کنٹینر پر ہوتے تھے تو آرمی چیف اور آئی ایس آئی کا نام نہیں لیتے تھے ؟
کیا فوج کو نواز شریف محکمہ زراعت نہیں کہا کرتے تھے ؟
میں نے عوامی ایکشن کمیٹی کے خط کا ویڈیو جواب دیا ہے
میں نے حکومت کو بھی آگاہ کیا ہے ۔
میں عوامی ایکشن کمیٹی کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتا ہوں کہ انہوں نے مظفرآباد کی طرف کل کا مارچ موخر کیا ہے
ریاست کی طرف سے تقریروں کی بنیاد پر ایکشن لیا جانا کیسے درست ردعمل ہے
کل تک ہم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی باتیں کرتے تھے آج ہم کیا کررہے ہیں
خواجہ آصف نے جو باتیں کی ہیں وہ ردعمل بطور وزیر دفاع نہیں کرنی چاہئیے تھیں
آپ نے لڑائی خواجہ آصف اور صلح اسحق ڈار کے حوالے کر رکھی ہے
عالمی سطح پر عالمی امن سے حکومت نیک نامی کمارہی ہے تو پاکستان نیک نامی گنوا رہی ہے
پاکستان کی فوج کو سرحدوں میں ہونا چاہئے اسے ملک کے اندر استعمال کیا جارہا ہے ۔
خواجہ آصف جیسے بیانات اشتعال کو بڑھائیں گے
اپوزیشن کو مجبور نہ کریں
ہم نے چارسدہ میں لاکھوں کا اجتماع کیا
حکومتی پارٹی ایسے جلسے کرکے دکھا دے
ہم فوج اسٹیبلشمنٹ اور تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں
اگر وہ انتخابات میں نتائج تبدیل کرتے ہیں تو پھر ہم جواب دیں گے
اگر وہ سیاست کریں گے تو ہم سیاست میں جواب دیں گے
ہم گونگے نہیں ہیں گونگے شیطان نہیں بنیں گے
ہم خاموش نہیں رہیں گے ہم بات کریں گے
اگر ادارے ٹیکس کے پیسے لیکر اس کا سیاسی استعمال کریں گے تو پھر اس ایوان میں جواب دیں گے
وزیر اعظم شہباز شریف بتائیں گے کہ جب ہم کنٹینر پر ہوتے تھے تو کیا وہ آرمی چیف اور فوج کا نام نہیں لیتے تھے
کیا ان کے ساتھ سٹیج سے فوج کو محکمہ زراعت نہیں کہا جاتا تھا.
راولپنڈی کی عوام اور کارکنان جمعیتہ
جے یو آئی پنجاب کے زیر اہتمام قصور میں عظیم الشان تحفظ مدارس و عوامی حقوق کانفرنس میں بھرپور قافلے کی شکل میں شرکت کرے گی
#JUIDMCRawalpindi
اسلام آباد
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ انکی رہائشگاہ پر امیر سندھ حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب اور ترجمان جمعیت جناب محمداسلم غوری، حضرت سائیں غلام اللہ ہالیجوی اور مولانا شمس الدین بھیری نے خصوصی ملاقات.