ہمارے علاقے 283-pp عوام نے جمہوریت کو بنیاد بناتے اور اپنے حقوق کے لیے ووٹ دیا تھا اس عوام نے پہلے بھی غلامی کو ٹھکرایا ہے ٹھکراتے ہیں اور ٹھکراتے رہیں گے جو غداری کرے گا وہ خود اپنا نقصان کرے گا ہمیں آزادی چاہیے گاؤں کے چودری سے لے کر ملک کے چودریوں تک۔
#ElectionResults2024
ریحان زیب خان کا چہرہ بار بار آنکھوں کے سامنے آتا ہے تو اس غزل کے دو بول خود بخود ذہن میں جگہ بنا لیتے ہیں، ہم نا باز آئیں گے محبت سے، جان جائے گی اور کیا ہوگا۔۔ 💔
They haven't killed a political candidate. They have murdered a patriot,a youngster who had dreams to serve Pakistan.They are not after PTI or Imran Khan,we are the target.We are the casu alty.That's our total worth. Rest in peace. #Rehanzebkhan
آج میرے بھائی نے اس ملک کے لیے جان دے دی انہوں نے اپنی زندگی پاکستان ( باجوڑ ) کے لوگوں کے لیے قربان کر دی انا للہ وانا الیہ راجعون
@RehanZeb21
NA-8
@PTIO_Bajaur@BAJAUR
گرمی کے ان دنوں میی تپتی رات کو جب ایک ملزوم پاکستانی پہلے سے زندگی میں ہزاروں ٹینشنیں لیے بڑی مشکل سے سو رہا ہو اور 30am۔2 پر سونے کے بھاؤ بکنے والی بجلی بند کر کی گہری نیند سے اٹھا کر واپس جہنم میں بٹھایا جائے تو اس کی کیفیت کیا ہوگی؟
@IESCO_Official@Islamabadies
اللہ نے ہمیں میں ریحان زیب خان جیسی نعمت سے نوازا ہے اب خدارا اسے کھونے مت دینا۔یہ ہی ہمارے لوگوں کا سر فخر سے بلند کرے گا۔
#SavePTIBajaur#NA8ForRehanZeb
باجوڑ جو کہ پہلے ہی تعلیمی فقدان کا شکار تھا۔آپ کے ہزاروں روپے بے پر پر بٹھائے گئے ڈسٹرکٹ آفیسر نے ایسی تباہی مچائی۔جو ناقابل واپسی ہے۔
#SavePTIBajaur#NA8ForRehanZeb
غریب عوام کے بچوں کو پڑھائی جیسی سہولت نہ دے کر ان کو شعور سے مرحوم رکھنے والو آپ کا ٹائم ختم ہوا چاہتا ہے اب باشعور لوگ باجوڑ کی آنے والی نسل کو بشاور بنائیں گے۔
#SavePTIBajaur#NA8ForRehanZeb
باجوڑ کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے والے چند کرپٹ ایم این ایز کو بتاتا چلوں اب عوام میں شعور آگیا ہے ہے اب جلدی حالات بدلنے والے ہیں۔
#SavePTIBajaur#NA8ForRehanZeb
ہم یہاں کس بنیاد پر آزادی کی خوشیاں مناتے ہیں؟ ہماری آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل ہونے پر،سسٹم سے غلامی کی آزادی پر، پاکیزہ جمہوریت پر، معاشی حالت بہتر ہونے پر ، بد عنوانی کے خاتمے پر، مذہبی آزادی پر
یا پھر بس ایک لائن لگانے پر؟
#IndependenceDay2022#جشن_آزادی__مبارک