پروفیشنل گفتگو کے علاوہ آج کے شو کی خاص بات یہ تھی کہ ٹیم کو معلوم ہو گیا کہ میں پنجابن ♥️ ہوں اور مجھ سے “کچی لسّی” کی ریسیپی پوچھی ۔۔۔
اور جب بات پنجابی پن پہ آۓ تو میں بہت شوخی ہو جاتی ہوں ۔۔۔
اچھا اب judge نا کرنے بیٹھ جائیے گا۔۔۔😁
مگر ۔۔۔ چَس آگئی ۔۔۔
#Aajtv
𝗗𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱 𝗝. 𝗧𝗿𝘂𝗺𝗽 𝗧𝗿𝘂𝘁𝗵 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗣𝗼𝘀𝘁 𝟭𝟬:𝟯𝟬 𝗔𝗠 𝗘𝗦𝗧 𝟬𝟰.𝟭𝟳.𝟮𝟲
Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
پاکستان کا قومی ترانہ دراصل فارسی میں ہے، اس لیے اس کا درست تلفظ اور اصل ادائیگی وہی لوگ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں جو فارسی زبان سے واقف ہوں، جبکہ ہم اسے اردو انداز میں گاتے ہیں۔ ایک ایرانی گلوکار کا گایا ہوا پاکستان کا قومی ترانہ
امریکی ایمبیسیڈر نے انڈین اینکر کی پاکستان کا نام لینے پر ایسی کی تیسی کردی۔ میں پہلے سمجھی کہ یہ اے آئی ویڈیو ہے لیکن یہ @TimesNow نے خود شیئر کی ہے
بس اسے دیکھیں 😂
تُو ہی بتا دے اے خُوب رُو میں کیوں اداس نہ رہوں
جہاں میں ایک شخص تھا میرا! مگر نہیں رہا
جھکا لیا تھا تم نے سر تو جاں بخش دی گئی
جو ہم نے سر اُٹھا لیا ہمارا سر نہیں رہا
🚨بریکنگ:
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اس سال کے شروع میں پہلا تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایران کے مخالفین نے بے شرط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر کے آغاز کیا، مگر صرف 12 دنوں میں ہی وہ بے شرط جنگ بندی کا مطالبہ کرنے لگے۔ انہوں نے دلیل دی کہ اب وہی پیٹرن دہرایا جا رہا ہے۔
ایران کے دشمنوں نے موجودہ جنگ کے آغاز میں وسیع فوجی طاقت اکٹھی کی تاکہ ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جا سکے، اور ایک بار پھر اپنی مہم کا آغاز اسی مطالبے سے کیا۔
انہوں نے کہا کہ تنازع کے تقریباً 15 دن گزرنے کے بعد اب وہی عناصر دوسروں سے خلیج ہرمز میں سیکیورٹی برقرار رکھنے کے لیے مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔ ایران کے نقطہ نظر سے، انہوں نے کہا، آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ عملی طور پر صرف دشمنوں اور ایران کے خلاف جارحیت میں ملوث ریاستوں کے لیے بند ہے۔
(یہ بیان حالیہ ایران-امریکہ/اسرائیل تنازع کے تناظر میں ہے، جہاں عراقچی نے بارہا بے شرط ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو مسترد کیا اور ہرمز کی صورتحال پر ایران کی پوزیشن واضح کی ہے)