چوہدری نذیر جٹ بوریوالہ
ابھی ہمارے حلقے میں حالت یہ ہے کہ میرے ووٹر مجھے آکر صاف کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کا ٹکٹ لاؤ گے تو ووٹ دینگے ورنہ ہماری طرف سے معذرت
جب بھی الیکشن ہوں, عمران خان رہتا ہے یا نا اہل ہوتا ہے 75 فیصد ووٹ پڑنا ہے عمران خان کو
Earth quake Islamabad
"O mankind! Fear your Lord and be dutiful to Him! Verily, the earthquake of the Hour (of Judgment) is a terrible thing.
(Surat Al-Hajj
#earthquake
انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شنبے کو آپریشن میں گرفتار کرنا آئی ایس آئی کی تاریخ کا بڑا کارنامہ اور ادارہ جاتی پروفیشنل ازم کا ثبوت ہے
بلوچ نیشنل آرمی اور ’براس‘ کے بانی راہنما کی اس نوعیت کے انٹیلی جنس آپریشن میں گرفتاری دنیا میں دوسرا جبکہ پاکستانی تاریخ کا پہلا آپریشن تھا
انٹیلیجنس کے شعبے میں یہ ایک ��مایاں کارنامے کے طور پر یاد رکھا جانے والا آپریشن ہے
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھی آئی ایس آئی اور ڈائیریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا تھا
آئی ایس آئی کا گلزار امام شنبے کو انتہائی پچیدہ اور مشکل ترین آپریشن کے بعد گرفتار کیا۔ دنیائے انٹیلیجنس کی تاریخ میں انوکھا اور اپنی مثال آپ آپریشن کئی مہینوں اور کئی جغرافیائی علاقوں پر محیط تھا۔
@OfficialDGISPR
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا،
جو چیرا تو دو بوند خوں بھی نا نکلا۔
پاکستان کی بڑی انقلابی جماعت کے رہنما دو ہفتے کی گرفتاریاں برادشت نا کرسکے، اور صرف پارٹی نہیں بلکہ سیاست ہی چھوڑ گئے
#بہادری_ن_سے_سیکھو