یہ زمین پھٹی کیوں نہیں؟؟
یہ در و دیوار لرزتے کیوں نہیں؟؟؟
یہ فلک چیخ چیخ کر نوحہ کناں کیوں نہیں؟؟؟
اک سال ہوا، اک صدی ہوئی، یا حشر بپا ہے کچھ خبر نہیں۔ جس دھج کے ساتھ میرا 'لبیک' کا قافلہ حق کی صدا بلند کرتے ہوئے نکلا تھا، وہ ابھی تک مڑ کر واپس نہ آیا۔
مالکوو🙏🏻💔
ویلڈن کارکنان تحریک لبیک پاکستان‼️
کیا آپ کو یاد نہیں آج 10 اکتوبر ہے؟جب ہمارے مرکز سے قافلہ روانہ ہونے سے قبل دوران نماز جمعہ خون سے لت پت تھا۔اس پر بات کرنے کے برعکس مفتی صاحب کی پوسٹ پر ویڈیوز کی بوچھاڑ کرکے انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔آخر آپ کس ایجنڈے کے تحت یہ سب کر رہے ہیں؟
دکھ ہے۔۔۔ شدید دکھ ہے۔۔۔بلا کا دکھ ہے۔۔۔ناقابلِ برداشت دکھ ہے ۔۔۔روح کو چیرتا کلیجے کو کاٹتا ہوا دکھ ہے۔۔۔۔رگ و پے میں اترتا ہوا دکھ ہے۔۔۔ سانسوں پر بوجھ بنتا ہوا دکھ ہے۔۔۔ایسا دکھ جس کی کوئی انتہا نہیں۔۔۔جس کی کوئی زبان نہیں۔۔۔ جس کا کوئی مداوا نہیں۔۔۔جسے نہ لفظوں 😭💔👇
یومِ وصال محسنِ ملک و ملت ڈاکٹر عبد القدیر خان اور شہدائے سانحہ مرید کے کی لازوال قربانیوں کو سلام!
⏰ وقت: آج رات 9 بجے
مہمانِ خصوصی:
▪️ علامہ ساجد نواز صاحب
▪️ ڈاکٹر حسن محمود چشتی
میزبان:
Turab Ibne Ali
Rana Shoaib
Abdul Muqeet
تمام احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔شکریہ
ایکس اسپیس الرٹ🚨
یومِ وصال محسنِ ملت، محسنِ پاکستان، محسنِ اسلام ڈاکٹر عبد القدیر خان و کربلائے عصر مریدکے کو ایک سال مکمل
تاریخ: 10اکتوبر
وقت: ٹو نائیٹ 9:00 PM
مہمانِ خصوصی: محترم علامہ ساجد نواز صاحب، ڈاکٹر حسن محمود چشتی صاحب
📌تمام محبین و مخلصین اپنی شرکت یقینی بنائیں۔