@RajaFaisalPK راجہ صاحب کیا بات ہے آپ کی تشریح ہماری دلیر قوم کے بارے میں😡😡😡ُجو قوم وقت پر صحیح اقدام/فیصلہ نہیں کرسکتی اپنے حقوق کے لیے آپ اس قوم کو دلیر کہہ رہے ہیں ویسے داد دینی بنتی ہے آپ کی دلیری کو👏👏👏
آج سات دن سے میرے گھر میں بجلی نہیں ہے❗میری والدہ کو آٹھ مئی کو ہی بتا دیا گیا تھا کہ آپ کو نہیں پتہ ہم کتنے طاقتور ہیں اور کیا کر سکتے ہیں آپ کا سکول ہم نے سیل کر دیا ہے آپ کا سکول اور گھر ہم توڑ دیں گے ۔وجہ کیا ہے ؟؟ شہربانو کاٹویٹر اکاؤنٹ ❗
@UNICEF_Pakistan@BBCUrdu@CNN@AlJazeera@UNHumanRights@hrw
مجھے عبدالستار ایدھی صاحب کی والدہ کی نصیحت بہت پیاری لگتی ہے جو سبق انہوں نے اپنے بیٹے کو دی کہ ایک حصہ غریبوں پر ضرور خرچ کرو ۔۔الحمدللہ یہ چوتھا سال ہے جب ہم رمضان راشن تقسیم کریں گے آج صرف 35 فیملیز کے لیے راشن لے پائیں گے لیکن انشا��اللہ ٹارگٹ تین گاؤں ہیں
#مسکراہٹ
#رمضان
RT If You Agree.
Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State. Israel Is A Terrorist State.
And Let Me Say It AGAIN:
Israel Is A Terrorist State.