امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین
🚨 لاہور ہائیکورٹ میں ٹی ایل پی قائدین کی مبینہ جبری گمشدگی کے کیس کی سماعت 17 نومبر کو مقرر 🚨
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر سعد حسین رضوی اور ان کے برادرِ اصغر انس حسین رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 17 نومبر کو مقرر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزاروں اور پارٹی ذرائع کے مؤقف کے مطابق، سماعت کے روز تک دونوں رہنماؤں کی گمشدگی کو 398 دن مکمل ہو جائیں گے۔
واضح رہے کہ عدالت عالیہ میں اس معاملے پر قانونی کارروائی جاری ہے اور آئندہ سماعت پر متعلقہ اداروں اور حکام کی جانب سے پیش رفت اور رپورٹس جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔
صاحبانِ مَحبّت
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
•🎙️ SPACES COMING SOON 🔜
🔴 عرس مبارک
مجددِ دوراں، شیخ الشیوخ، استاذ الاساتذہ، امام الصرف و النحو، پیکرِ عشق و وفا، صوفیٔ باصفا، عارفِ باللہ، شیخ الحدیث و التفسیر،امیر المجاہدین، حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رضی اللہ عنہ✨️
میرے باباجی خادم کا عرس آگیا
میرے باباجی خادم کا عرس آگیا
مرحبابا مرحبا مرحبا لبیک والے ہیں ہم
مرحبا مرحبا مرحبا لبیک والے ہیں ہم
✨عرس امیرالمجاہدین اسپیسیز کا اعلان جلد ہو گا✨
Coming Soon
Live X Twitter Spaces ‼️