@ARYSabirShakir پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 48(6) کے مطابق ریفرنڈم
یاد رکھیں: صدرِ پاکستان، آرمی چیف یا کوئی صو��ائی وزیراعلیٰ اکیلے اس آئینی طریقے کے تحت ریفرنڈم کا حکم نہیں دے سکتے۔
حوالہ: آئینِ پاکستان، آرٹیکل 48(6) اور 48(7)۔ National Assembly of Pakistan +1
@CSMR786 یہ سب ہوائی باتیں ہیں پاکستان کی غریب عوام کو اس سے کیا فایدہ ہونا ہے غریب غریب تر ہوتا جارہا ہے
حال ہی میں 26.77 روپے پٹرول کے بڑھانے سے غریب کی کمر میں کیل مضبوطی سے ٹھوک دی گئی ہے
@muqadasawann ڈرامے کی بھی حد ہوتی ہے ، اسکو کوئی الہام آیا ہوا تھا آپ شہید ہونے جارہے ہیں اپنوں کے بارے میں کچھ لکھتے جائیں
ویسے یار کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ مگر عزت پھر بھی نہیں ہونی