"مذہبی عقائد سے اختلاف کے باوجود ایرانی قوم اسلام کے معاملے میں منافقت نہیں کرتی، اسلام کی سچی عاشق ہے۔یہ ہو سکتا ہے انکے اسلام کے سیاسی تصور میں غلطیاں ہوں اور میرے نزدیک غلطیاں ہیں بھی لیکن جان بوجھ کر اسلام سے غداری کریں،یہ ایرانی قوم سے ممکن نہیں۔"
حضرت خلیفتہ المسیح الرابع
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
@moz_abdul57733@SultanAChoudhr1 اور اسکے بعد ہر انے والا دن تم سرکاری مسلمانوں کے لئیے ايک مسلسل عذاب، جلن اور رسوائياں لے کر ارہا ہے جبکہ جماعتِ احمديہ مسلسل اللہ تعالی کے فضلوں اور کاميابيوں کی راہوں پر گامزن ہے الحمد للہ
گزشتہ سالوں پر ايک نظر ڈال کر ديکھو کہ اللہ کس کے ساتھ ہے۔ 😁
@KoliBpositive دراصل يہ آگ انکے سينوں کی اگوں کی نشاندہی کرتی ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے دشمنوں کے سينوں ميں لگاتا ہے نفرت اور حسد کی آگ ۔ يہ کبھی سکون نہيں پائيں گے نہ اس دنيا ميں نہ اُس دنيا ميں
.
The efforts of @MrAdnanRashid & @DWI_MImtiaz are bearing fruits 🙌
# of New converts to Ahmadiyyat
2023: 217 168
2024: 238 561
2025: 249 408
A devastating blow to the disbelievers!
خدا رُسوا کرے گا تم کو مَیں اعزاز پاؤں گا
سنو اے منکرو! اب یہ کرامت آنے والی ہے
جلسہ سالانہ برطانیہ 2025ء کی کل حاضری!
امیرالمؤمنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہٗ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ برطانیہ اختتامی خطاب!
#MTAi#JalsaConnect#jalsaUK2025