چیف جسٹس اسلام آباد پوچھ رہا ہے مجھے پندرہ منٹ میں بتاؤ، میرے عمی کو کس کے کہنے پہ گرفتار کیا ہے،
می لارڈ پندرہ منٹ کیوں،ہم بتا دیتے ہیں ایک منٹ میں،
یہ لفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ چئیر مین نیب نذیر بٹ کے حکم پہ پکڑا گیا ہے،
اب سانس نہ خشک ہو جائے آپ کا،،،!!!