ایک لڑکی نے اپنے گھر والوں کو کہا کل گھر کا ایک فرد کم ہو جائے گا۔
دوسرے دن جب گھر والے جاگے تو پتہ چلا لڑکی گھر سے بھاگ گئی۔
گھر والوں نے کہا جو بھی ہے لیکن لڑکی تھی بہت پہنچی ہوئی۔
___________________
مجھے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر گرفتار کرلیا جائے گا۔ عمران خان
پی پی 149 لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدوار عباد فاروق نے پارٹی ٹکٹ واپس کر دیا، یاسمین راشد، محمود الرشید جناح ہاؤس حملہ کے ذمہ دار ہیں، میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرتا ہوں، یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید نے لبرٹی مارکیٹ بلا کر کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس کو آگ لگانی ھے
میاں عباد فاروق
اس تصویر میں سیاستدانوں کے لئے ایک سبق ہے وہ یہ کہ 2018 کے پراجیکٹ عمران خان کا ماسٹر مائینڈ جنرل باجوہ تھے اس پراجیکٹ کا نتیجہ 9 مئی 2023 کو سامنے آیا اور اس پراجیکٹ کی عمارت کو زمین بوس کرنے والے جنرل عاصم منیر نے آج باجوہ کو اپنے ساتھ بٹھا لیا لیکن سیاست دان_____!
30 جون تک ہم آئی ایم ایف پروگرام ختم ہو جائے گا ۔ تیس جون تک ہم عمران خان کے آئی ایم ایف سے کئے گئے معائدے کی وجہ سے مجبور ہیں ۔ 30 جون کے بعد عوام کو وہ ریلیف دینگے کے انکا ہر گلہ شکوہ دو ہو جائے گا ۔ اسحاق ڈار
پاکستان آخر کار امریکی اور IMF کے بلاک سے نکل ہی گیا سمجھیں
عالمی فنڈ کی جانب سے قرض بحال نا کرنے اور ریاست پاکستان کے ذمہ 2 ارب ڈالر سے زائد کی رقم جون میں واجب الادا ہونی کی مشکل صورتحال میں چین آگے آگیا
پاکستان کے اگلے مہینے واجب الادا قرضہ جات چائنا ادا کرےگا
“عمران خان نے آڈیو لیکس کمیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا”
سوال:
۱- جن آڈیو لیکس کی کمیشن تحقیقات کرے گا وہ ججز اور اُن کے رشتہ داروں کے متعلق ہیں عمران خان کی اس میں دلچسپی کیوں؟
۲- اگر کوئی دلچسپی ہے بھی تو “صادق اور امین” مسلسل کئی سال تبلیغ فرماتے رہے 👇🏿👇🏿👇🏿